• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 22
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کہ اَے بے حَیاء ! بے شَرمو !  ! ذرا اپنے گَرِیبان میں مُنہ ڈالو۔ اگر کوئی تُمہارا برابر والا دَوست تم سے ہزار بار کچھ کام اپنے کہے اور تُم اُس کا ایک کام نہ کرو تَو اپنا کام اُس سے کہتے ہوئے اَوّل تَو خود ہی شرم محسوس کرو گے کہ ہم نے تو اُس کا کام کیا نہیں ،  اب کِس مُنہ سے اُس سے کام کو کہیں؟اور اگر وہ کام بہت زیادہ ضروری ہو کہ کہہ بھی دیا اور اُس دوست نے نہ کیا تَو یہ سوچ کر اس سے اَصْلاً (یعنی بالکل)شِکایَت نہ جانو گے کہ ہم نے اُس کا کام کب کیا تھا جو وہ کرتا۔

    اب غور کرو کہ تم اللہ   کے کِتنے اَحکام پر عمل کرتے ہو…؟ اُس کے حُکم پر عمل نہ کرنا اور اپنی دَرخواست ہرصُورت میں مَنْظور ہونے کی خواہش کرنا کیسی بے حیائی ہے !  او اَحمَق !  پھر فَرق دیکھ  !  اپنے سَر سے پاؤں تک نَظَرِ غور کر !  ایک ایک رُوئیں میں ہَروَقت  ، ہر آن کتنی کتنی ہزاردَرْ ہزار دَرْ ہزار صَد ہزار بے شُمارنِعمتیں ہیں۔ تُو سوتا ہے اور اُس کے مَعْصُوم فِرِشتےتیری حِفاظت کو پَہرا دے رہے ہیں  ، تُو گُناہ کررہا ہے اور پھربھی سَرسے پاؤں تک صِحّت و عافِیَّت ، بَلاؤں سے حِفاظَت ، کھانے کا ہَضم ، فُضْلات ( یعنی جسم کی اندرونی گندگیوں) سے نجات ، خُون کی رَوانی ،  اَعضاء میں طاقَت ،  آنکھوں میں روشنی وغیرہ  بے حِساب کرم بے مانگے تُجھ پر اُتر رہے ہیں۔ پھر اگر تیری بَعض خواہِشیں عطا نہ ہوں ، کِس مُنہ سے شِکایَت کرتا ہے ؟ تُو کیا جانے کہ تیرے لئے بَھلائی کس چیز میں ہے ! تُو کیا جانے کہ تجھ پر کیسی سَخْت مصیبت آنے والی تھی جو اِس  دُعا نے دُور کی  ، تُو کیا جانے کہ اِس دُعا کے عِوَض کیسا ثواب تیرے لئے ذَخِیرہ ہورہا ہے  ، اُس رَبّ کا وَعدہ سچّا ہے اور قَبول کی یہ تینوں صُورتیں ہیں ،  جن میں ہر پہلی ،  پچھلی سے اَعلیٰ ہے۔ ہاں ،  بے اِعتِقادی آئی تَویقین جان کہ ماراگیااور اِبلیسِ لَعِین نے تجھے اپنا ساکر لیا۔([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہ   عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]… فضائلِ دُعا،ص۱۰۰ملخصاً

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami