• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 24
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو ! آئیے !  سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بارے میں چند مدنی پھول سننے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔پہلے1فرمان مصطفے صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے  :   فرمایا  :   تم میں سے ہر ایک سِیدھے ہاتھ سے کھائے اور سِیدھے ہاتھ سےپئے اور سِیدھے ہاتھ سے لے اور سیدھے ہاتھ سے دے کیونکہ شیطان اُلٹے ہاتھ سے کھاتا اوراُلٹے ہاتھ سے پیتا اُلٹے ہاتھ سے دیتا اور اُلٹے ہاتھ سے لیتا ہے۔(ابنِ ماجہ  ،  ج۴ص۱۲حدیث ۳۲۶۶)*سیدھی جانب میں نیک فال ہے کہ یہ جنتیوں کی جانب ہے۔ ( فیض القدیر،باب کان وھی الشمائل الشریفۃ،۵/۲۶۳،تحت الحدیث : ۶۹۹۵ )*سِیدھے ہاتھ سے کھانا پینا سُنَّت ہے۔ (آداب طعام ، ص۱۳۰)*نیکیاں لکھنے والا فرشتہ داہنی طرف رہتا ہے اس کی وجہ سے یہ سمت افضل ہے۔ (مرآ ۃ المناجیح ، ۱/۲۸۷۔)*مولانا محمد سردار احمد قادری چشتی  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں  :  لینے اور دینے میں دائیں ہاتھ کو استِعمال کرو ،  یہ عادت ایسی پختہ ہو جائے کہ کل قِیامت کو جب نامۂ اعمال پیش ہو تو اِسی عادت کے مُوافِق دایاں ہاتھ آگے بڑھ جائے تب تو کام بن جائے گا۔(حیاتِ محدث اعظم ، ص۳۷۴۔)

    ) اعلان (

    سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول تربیتی حلقوں میں بیان کیے جائیں گے لہٰذا ان کو  جاننے کیلئے تربیتی حلقوں میں ضرور  شرکت  کیجئے ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                            صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں

    (1)شبِ جُمعہ کادُرُود

    اللہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

    الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami