• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عاجزی و انکساری کا اظہار ہو  ، دل حاضر ہو اور دُعا مانگنے والا اس بات کا یقین رکھے کہ اللہ    پاک میری دُعا اپنے فضل و کرم سے ضرور قبول فرمائے گا۔پیارے آقا ، مکی مدنی مُصْطَفٰے   صَلَّی اللہ   عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ  نے ارشاد فرمایا  :  اُدْعُوا اللَّهَ وَاَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْاِجَابَۃِ وَاعْلَمُوا اَنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِيبُ دُعَاءً مِنْ قَلْبٍ غَافِلٍ لَاهٍ یعنی اللہ    پاک سے اس طرح دُعا مانگا کرو کہ تمہیں قبولیتِ دُعا کا پورا یقین ہو اور یاد رکھو کہ اللہ    پاک غافل دل کی دُعا نہیں سُنتا۔([1])

    ایک مرتبہ حضرت  موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام   کا گُزر ایک ایسے شخص کے پاس سے ہوا جو بہت گِڑگِڑا کر دُعا مانگ رہا تھا ۔حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام   نے فرمایا کہ اگر میرے بس میں ہوتا تو میں ضرور اس کی حاجت پوری کرتا ، اللہ    پاک نے اُسی وقت حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام   پر وحی بھیجی   :  اے موسی میں تجھ سے زیادہ رحیم و کریم ہوں  ، مگر بات یہ ہے کہ یہ شخص پکار تو مجھے رہا ہے ،  پر اس کا دل اپنی بکریوں میں لگا ہوا ہے اور میں ایسے شخص کی دُعا نہیں سُنتا  ، جس کا دل غیر کی طرف لگا ہوا ہو۔جب حضرت موسیٰ  عَلَیْہِ السَّلَام   نے یہ بات اس شخص کو بتائی تو اس نے دل سے اللہ    پاک کی بارگاہ میں دُعا مانگی اور اس کی حاجت پوری ہوگئی ۔([2])

                                 پیارے پیارے  اسلامی بھائیو !  معلوم ہوا کہ بے توَجُّہی وبے یقینی سے صرف رسمی انداز میں دُعا ہرگز ہرگز نہیں مانگنی چاہئے بلکہ جب بھی دُعا مانگی جائے ،  انتہائی توجہ اور یکسوئی کے ساتھ یقینی انداز میں مانگی جائے ، بعض اوقات ہم کافی عرصے سے ایک ہی دُعا مانگ رہے ہوتے ہیں مگر وہ قبول نہیں ہوتی ،  جس کی وجہ سے موقع غنیمت جان کر شیطانِ لعین ہمارے دل میں طرح طرح کے وسوسے ڈالتا ہے ،  ہمیں چاہئے کہ شیطانی وسوسوں سے بچتے ہوئے دُعا کے قبول نہ ہونے میں اپنا قصور سمجھیں اور اپنا ذہن بنائیں کہ جب اللہ    پاک کی عطا میں کوئی کمی نہیں ہے تو یقینی طور پر ہماری دُعا میں ہی بے یقینی ،  بے توجہی یا کوئی اور کمی رہ جاتی ہوگی ،  جو ہماری دُعا کی قبولیت میں رُکاوٹ کا باعث بنتی ہوگی یا پھر ہماری مرضی کےمُطابق مُراد نہ ملنے میں ہماری بھلائی ہوگی۔


     

     



    [1]… ترمذی،کتاب الدعوات،باب فی جامع الدعوات،۵/۲۹۲،حدیث:۳۴۹۰

    [2]… روح البیان،پ۸،الاعراف،تحت الایۃ:۵۶،۳/۱۷۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami