• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبولیتِ دُعا کے واقعات arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قبولیتِ دُعا کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    غوثِ اعظم  رَضِیَ اللہ   عَنْہُ  کواپنی حاجات کے پورا ہونے کے لیے وسیلہ بنائےکہ محبوبانِ خُدا کے وسیلے سے دُعا قبول ہوتی ہے۔([1]) قرآنِ پاک میں اللہ  کریم   اپنی بارگاہ میں وسیلہ اختیار کرنے کا حکم دیتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے  :

    وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ

    تَرْجَمَۂ کنز الایمان : اور اُس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو۔([2])

    لہٰذا دُعاؤں کی قبولیت کے لئے اللہ  پاک   کے پیاروں کو وسیلہ بنانا چاہئے اور ہو سکے تو نیک بندوں سے اپنے لئے دُعا بھی کروانی چاہئے ،  کیونکہ اللہ  پاک اپنے نیک بندوں کی دُعائے  خیر اور دُعائے نقصان ضرور قبول فرماتا ہے۔جیساکہ

        حضرت الحاج مولانا عبدُ المصطفی اعظمی  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ   فرماتے ہیں  :  اللہ  تعالیٰ کے محبوب بندوں علماء ، اولیاء اور تمام صالحین کی کسی کے خلاف دُعائیں بہت ہی خطرناک اورہلاکت آفریں بلائیں ہیں۔ ان بزرگوں کی دُعائے ضَرَرْ اورپھٹکار وہ تلوار ہے جس کی کوئی ڈھال نہیں اوریہ تباہی وبربادی کا وہ زہر آلود تِیر ہے جس کا نشانہ کبھی خطا نہیں کرتا  ، لہٰذا ہر مسلمان پر لازم ہے کہ زندگی بھر ہر ہر قدم پر یہ دھیا ن رکھے کہ کبھی بھی اللہ  تعالیٰ کے نیک بندوں کی شان میں ذرّہ بھر بھی بے ادبی نہ ہونے پائے اور بزرگانِ دِین میں سے کسی کی بھی دُعائے ضَرَرْ نہ لے بلکہ ہمیشہ اس کو شش میں لگا رہے کہ خُدا  کے نیک بندوں کی دُعائیں ملتی رہیں کیونکہ نیک بندوں کی نقصان کیلئے دُعائیں بربادی کا خوفناک سگنل (Signalاِشارہ) اور ان کی دُعائیں آبادی کا شیریں پھل ہیں ۔([3])

    آئیے اس ضمن میں ایک ایمان افروز حکایت سُنیے اور اپنے دل میں اولیائے کرام رَحِمَہُمُ اللہ  السَّلَام  کی مزید عظمت پیدا کیجئے  :


     

     



    [1]… فضائلِ دُعا،ص۷۱بتغیر قلیل

    [2]… پ۶، المائدۃ: ۳۵

    [3]… کراماتِ صحابہ ،ص۱۳۶

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • دُرُودِ پاک کی برکت سے قبولیتِ دُعا
    • زَمین وآسمان کے دَرمیان مُعلَّق دُعا
    • کتاب”فضائلِ دُعا“ کا تعارف
    • اپنے رَبّ کو محبوب ناموں سے پکارے
    • دُعا سے پہلے نیک عمل
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے مانگی جانیوالی دُعا کی برکت
    • اعمالِ صالحہ کے وسیلے سے دُعا
    • ظالم حاکم سے نجات
    • دل سے جو آہ نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    • اندھے کو آنکھیں مل گئیں
    • آنکھیں بے نور ہو گئیں
    • نیک عمل نمبر 48 کی ترغیب
    • نیک بندے کی دُعا پر آمین کہنے کی برکت
    • ماں باپ،استاد اور تمام مسلمانوں کے لئے دُعا کی اہمیت
    • اَفسروں کے پاس تو بار بار دھکّے کھاتے ہو مگر…
    • شعبہ برائے تحفظ رزق :
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے مدنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سیدھے ہاتھ سے لین دین کے بقیہ مدنی پھول
    • *آندھی کے وقت کی دُعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami