• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھی اور بُری لالچ arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    اچھی اور بُری لالچ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یہ آیت ابنِ آدم کےانتہائی لالچی اوربخیل ہونےپردلیل ہے ، ابن ِآدم اس پرندےسےبھی زیادہ  بخیل اور لالچی ہےجوساحلِ سمندرپراس خوف سےپیاسا مر جاتاہے کہ کہیں پانی پینے سے پانی ختم  نہ ہو جائے اور اس کیڑے سے بھی زِیادہ  بخیل اور لالچی ہے جس کی خوراک مٹی ہے لیکن وہ اس خوف سے بھوکا مر جاتا ہے کہ کہیں کھانے سے مٹی ختم نہ ہو جائے ۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو!مال کی حرص وہ بُری حرص ہے کہ اللہ پاک نے قرآن ِ کریم میں بہت سی آیات میں اس سے بچنے اور مال کی  حرص کی مذمت بیان فرمائی ، کہیں فرمایا : اے ایمان والو! تمہارے مال نہ تمہاری اولاد کوئی چیز تمہیں اللہ پاک کے ذکر سے غافل نہ کرے ۔ کہیں فرمایا : مال تمہارے لیے فتنہ ہے۔ کہیں فرمایا : جو دنیا کی آرائش چاہتا ہے ہم دنیامیں اسے پورا پھل دیں گے۔ مال سے محبت کرنے والے کے بارے میں فرمایا : بے شک وہ مال کی محبت میں  ضرور بہت شدید ہے ، مگر اللہ پاک کی نعمتوں کے شکر اور اس کے ذکر سے غافل ہے۔

    حضورنبیِّ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نےمختلف مواقع پر مال کی مذمت کے بارے میں فرمایا : مال کی محبت دل میں اس طرح نفاق پیداکرتی ہےجیسے پانی سبزی اُگاتا ہے۔ زیادہ مال ہلاک کرنے والا اور اپنے مالک کو بُرے لوگوں میں شامل کردیتا ہے ۔ مال آخرت کے لیے وبال کاباعث ہے۔ مال اور مرتبہ کی حرص انسان کے دین کو اس سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہے جو دو بھوکے بھیڑیےبکریوں کے ریوڑ کو پہنچاتے ہیں ۔ ([2])


     

     



    [1]… مرقاۃ المفاتیح ، کتاب الرقاق ، الفصل الاول ، ۹ / ۱۲۴ ، تحت الحدیث : ۵۲۷۳

    [2]… ترمذی ، کتاب الزھد عن رسول اللہ ، ۴ / ۱۶۶ ، حدیث : ۲۳۸۳

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبان لٹک کر سینے پر آگئی
    • بُری لالچ کا انجام
    • لالچ اور نفسانی خواہش لے ڈوبی
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرص کی اقسام
    • ہمیں کونسی حرص اپنانی چاہئے؟
    • ابنِ آدم کی حرص
    • انسان کی حِرْص ختم نہیں ہوتی
    • انتہائی لالچی اور بخیل
    • لالچی شخص کا معبود
    • لالچ کی چمک
    • مال کی حرص کا وبال
    • لمبی زندگی کی حرص
    • ہر حرص بُری نہیں ہوتی
    • حرص سے بچنے کی تدبیریں
    • عبادت کی حرص
    • نیکیوں کی حرص بڑھائیے
    • صِدِّیقِ اکبر کا شوقِ عبادت
    • شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
    • زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
    • مولا علی کا ذوقِ عبادت
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • بُری حرص پیدا ہونے کے اسباب
    • تربیت کا صحیح نہ ہونا
    • گناہوں کی حرص سے بچنے کےتین علاج
    • حرص سے بچنے کے طریقے
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سفر کرنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *مُرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami