• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھی اور بُری لالچ arrow icon
    • page 31
    book-logo
    book_icon
    اچھی اور بُری لالچ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ہفتہ واراجتماع کے حلقوں کا شیڈول(بیرون ملک) ، 1اپریل2021ء

    (1) : سنتیں اورآداب سیکھنا : 5منٹ ، (2) : دعایاد کرنا : 5 منٹ ، (3) : جائزہ : 5منٹ ، کُل دورانیہ15منٹ

    سفر کرنے کی بقیہ سنتیں و آداب

    * آئینہ ، سُرمہ ، کنگھا ، مسواک ساتھ رکھے کہ سُنّت ہے۔ (بہارشریعت ، حصہ۶ ، ۱ / ۱۰۵۱)*راستے کی چڑھائی کی طرف یا سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے ، بس وغیرہ جب سڑک کی اُونچی جانِب جارہی ہوتو’’اَللّٰہُ اَکْبَر‘‘اورسیڑھیوں یا نچلی جانب سے اُترتے ہوئےسُبْحٰنَ اللہ کہئے*منزِل پر اُترتے وَقْت یہ پڑھئے : اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ  شَرِّمَا خَلَق ط ترجَمہ : میںاللہ کریم کے کامِل کلمات کےواسطے سے ساری مخلوق کے شَر سے پناہ مانگتا ہوں۔ اِنْ شَآءَ اللہ ہر نقصان سے بچے گا۔ (حِصن حَصین ، ص۸۲)*دورانِ سفربھی نَماز میں ہرگز کوتاہی نہ ہو ، *راستے میں بس خراب ہوجائے تو ڈرائیوریا مالِکان بس وغیرہ کو کوسنے اور بَک بَک کرکے اپنی آخِرت داؤپر لگانے کے بجائے صبرسے کام لیجئے اورجنت کی طلب میں ذِکْر و دُرُود میں مشغول ہوجائیے*بھیڑ کے موقع پر کسی کمزور یا مریض کو دیکھیں تو ثواب کی نیت سے اُس کو بس وغیرہ میں اِصرار کرکے اپنی سیٹ پیش کر دیجیے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبان لٹک کر سینے پر آگئی
    • بُری لالچ کا انجام
    • لالچ اور نفسانی خواہش لے ڈوبی
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرص کی اقسام
    • ہمیں کونسی حرص اپنانی چاہئے؟
    • ابنِ آدم کی حرص
    • انسان کی حِرْص ختم نہیں ہوتی
    • انتہائی لالچی اور بخیل
    • لالچی شخص کا معبود
    • لالچ کی چمک
    • مال کی حرص کا وبال
    • لمبی زندگی کی حرص
    • ہر حرص بُری نہیں ہوتی
    • حرص سے بچنے کی تدبیریں
    • عبادت کی حرص
    • نیکیوں کی حرص بڑھائیے
    • صِدِّیقِ اکبر کا شوقِ عبادت
    • شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
    • زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
    • مولا علی کا ذوقِ عبادت
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • بُری حرص پیدا ہونے کے اسباب
    • تربیت کا صحیح نہ ہونا
    • گناہوں کی حرص سے بچنے کےتین علاج
    • حرص سے بچنے کے طریقے
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سفر کرنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *مُرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami