• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھی اور بُری لالچ arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    اچھی اور بُری لالچ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    عرض کی : یارسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ!لوگوں میں سب سےبہترین کون ہے؟ ارشاد فرمایا : جس کی عمر لمبی ہواورعمل نیک ہو۔ اس شخص نےپھرعرض کی : لوگوں میں سب سے بُرا کون ہے؟ ارشاد فرمایا : جس کی عمر لمبی اور عمل بُرا ہو۔ ([1])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    ہر حرص بُری نہیں ہوتی

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے مال کی حرص اور لمبی زندگی کی حرص  کے متعلق سُنا ، یاد رکھئے !ہر حِرْص بُری نہیں ہوتی بلکہ اچھی چیز کی حِرْص اچھی اور بُری کی حِرْص بُری ہوتی ہے ، مگر اچھائی یا بُرائی کی طرف جانا ہمارے ہاتھ میں ہے۔ مال نہ تو مُطلَقاً بھلائی کی چیزہے نہ ہی صرف بُرائی کی چیز ، چنانچہ مال کمانے کی حِرْص بھی ہر صورت میں بُری نہیں ہے۔ جتنا کافی ہوجائے اس  سے زیادہ مال کمانے کی حِرْص اس لئے رکھنا کہ اپنے قریبی رشتہ داروں کی مدد کرے گا تو یہ اچھی حرص ہے ، جبکہ دوسروں پر فخر جتانے کی نیت سے ایسا کرنا بُرا ہے۔ بہارِ شریعت جلد 3 حصہ16صفحہ609پرہےجس كا خلاصہ ہے : اتناکمانافرض ہے جو اپنے لیے ، اہل و عیال کےلیے یا جن کا خرچہ اس کے ذِمَّہ واجِب ہے ، ان پرخرچ کرنےکےلیے اور قرض وغیرہ ادا کرنےکے لیے کافی ہو ، اس کے علاوہ ماں باپ تنگ دست ہوں تو ان کے لیےاتنا  کمانا جو انہیں کافی ہو یہ بھی فرض ہے۔ اس فرض کمائی کے بعد اسے اختیار ہے کہ اسی کو کافی سمجھےیا مزید کما کرکچھ مستقبل کے لیے بچا کر رکھے۔ مستحب کی صورت یہ ہے کہ اپنی ان حاجات کے علاوہ


     

     



    [1]… ترمذی ، کتاب الزہد عن رسول اللہ ، باب منہ ، ۴ / ۱۴۸ ، الحدیث : ۲۳۳۷

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبان لٹک کر سینے پر آگئی
    • بُری لالچ کا انجام
    • لالچ اور نفسانی خواہش لے ڈوبی
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرص کی اقسام
    • ہمیں کونسی حرص اپنانی چاہئے؟
    • ابنِ آدم کی حرص
    • انسان کی حِرْص ختم نہیں ہوتی
    • انتہائی لالچی اور بخیل
    • لالچی شخص کا معبود
    • لالچ کی چمک
    • مال کی حرص کا وبال
    • لمبی زندگی کی حرص
    • ہر حرص بُری نہیں ہوتی
    • حرص سے بچنے کی تدبیریں
    • عبادت کی حرص
    • نیکیوں کی حرص بڑھائیے
    • صِدِّیقِ اکبر کا شوقِ عبادت
    • شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
    • زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
    • مولا علی کا ذوقِ عبادت
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • بُری حرص پیدا ہونے کے اسباب
    • تربیت کا صحیح نہ ہونا
    • گناہوں کی حرص سے بچنے کےتین علاج
    • حرص سے بچنے کے طریقے
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سفر کرنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *مُرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami