• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھی اور بُری لالچ arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اچھی اور بُری لالچ
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حدیث کے معنیٰ یہ ہیں : انسان دنیا پر لالچی ہی رہے گا حتّٰی کہ اس کی موت آجائے اور اس کے پیٹ کو قَبْر  کی مٹی ہی بھرے گی  ([1])

    انتہائی لالچی اور بخیل

    حضرت علامہ علی قاری رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ فرماتے ہیں : اس حدیث میں اس بات کی تنبیہہ ہے کہ انسان کی فِطرَت  میں ایک ایسا بخل ہوتا ہے جو اسےلالچی بناتا ہے جیسا کہ ارشاد  اِلٰہی ہے :

    قُلْ لَّوْ اَنْتُمْ تَمْلِكُوْنَ خَزَآىٕنَ رَحْمَةِ رَبِّیْۤ اِذًا لَّاَمْسَكْتُمْ خَشْیَةَ الْاِنْفَاقِؕ-وَ كَانَ الْاِنْسَانُ قَتُوْرًا۠(۱۰۰)  

    (پ۱۵ ، بنی اسرائیل : ۱۰۰)

    ترجمۂ کنز العرفان : اگر تم لوگ میرے رب کی رَحمت کے خزانوں  کے مالک ہوتے تو خرچ ہو جانے کے ڈر سے تم ( انہیں ) روک رکھتے اور آدمی بڑا کنجوس ہے۔

    قرآنِ کریم کی تفسیروں میں سے ایک مشہورتفسیر “ تفسیر ِکبیر “ میں ہے : یہاں  انسان کو اس کی اصل کے اعتبار سے بڑ اکنجوس فرمایا گیا ہے کیونکہ انسان کو محتاج پیدا کیاگیا۔ محتاج انسان لازمی طورپر اسی چیزکو پسند کرتاہے اور اپنی ذات کےلیے روک لیتا ہےجس سے محتاجی دور ہوجائے ، جبکہ انسان کی سخاوت خارجی اَسبا ب کی وجہ سے ہوتی ہے جیسے اپنی تعریف پسند ہونایا ثواب ملنے کی اُمید ہونا۔ اس سے ثابت ہوا! انسان اپنی اصل کے اعتبار سے بخیل ہے۔([2])


     

     



    [1]… فیضان ریاض الصالحین ، ۱ / ۲۷۸ بحوالہ شرح مسلم للنووی ، کتاب الزکاۃ ، باب کراھۃ الحرص علی الدنیا ، ۴ / ۱۳۹ ، الجزء السابع

    [2]… تفسیر کبیر ، الاسراء ، تحت الآیۃ : ۱۰۰ ،  ۷ / ۴۱۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • زبان لٹک کر سینے پر آگئی
    • بُری لالچ کا انجام
    • لالچ اور نفسانی خواہش لے ڈوبی
    • حرص کسے کہتے ہیں؟
    • حرص کی اقسام
    • ہمیں کونسی حرص اپنانی چاہئے؟
    • ابنِ آدم کی حرص
    • انسان کی حِرْص ختم نہیں ہوتی
    • انتہائی لالچی اور بخیل
    • لالچی شخص کا معبود
    • لالچ کی چمک
    • مال کی حرص کا وبال
    • لمبی زندگی کی حرص
    • ہر حرص بُری نہیں ہوتی
    • حرص سے بچنے کی تدبیریں
    • عبادت کی حرص
    • نیکیوں کی حرص بڑھائیے
    • صِدِّیقِ اکبر کا شوقِ عبادت
    • شہادتِ عثمان دورانِ تلاوتِ قرآن
    • زخمی حالت میں بھی نمازادافرمائی
    • مولا علی کا ذوقِ عبادت
    • اچھی صحبت اپنائیے
    • فنانس ڈیپارٹمنٹ
    • بُری حرص پیدا ہونے کے اسباب
    • تربیت کا صحیح نہ ہونا
    • گناہوں کی حرص سے بچنے کےتین علاج
    • حرص سے بچنے کے طریقے
    • سفر کرنے کی سنتیں اور آداب
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • پڑھےجانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سفر کرنے کی بقیہ سنتیں و آداب
    • *مُرغ کی بانگ سُن کر پڑھنے کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami