• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • پل صراط کے احوال arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    پل صراط کے احوال
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                          صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پل صراط نیک اعمال ہی پارکروائیں گے

    پیارے اسلامی بھائیو !پل صراط کی اتنی دہشت کے باوجود بھی اس پر کچھ لوگ بجلی کی سی تیزی سے اور کچھ لوگ درمیانی رفتار سے اور کچھ گھسٹتے گھسٹتے  گزریں گے ، ان کا اس طرح  گزرنا ان کے اعمال کی وجہ سے ہوگاجیسا کہ

    مفسرِ قرآن  حضرت مفتی احمد یار خان  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  مِرْآۃُ المَناجِیح میں پل صراط سے گزرنے والوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ان کی رفتاروں میں یہ فرق ان کے نیک اعمال اور اخلاص کی وجہ سے ہو گا ، جیسا عمل اور جیسا اخلاص ویسی  ہی وہاں  اس کی رفتار ہوگی ۔ اَشِعَّۃُ اللَّمۡعَات  میں ہے : پل صراط پر تیزی سے گزرجانے کی اصل وجہ   پیارے آقا ، مدینے والے مصطفیٰ  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا اُمتیوں پر نگاہ ِکرم فرمانا ہے یعنی حضور  صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  سے  جتنا زیادہ قُرب  ہوگا اتنی زیادہ رفتار تیز ہوگی ۔ ([1])

                                 میرے آقا اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان  رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ  اللہ پاک کی بارگاہ میں اس پل صراط کا تَصَوُّر  رکھ کر اور پیارے آقا کی  مَدَد  اور شفاعت کی خیرات مانگتے ہوئے یوں کہتے ہیں :

    یا الٰہی جب چلُوں تاریک راہِ پُل صراط                                              آفتابِ ہاشِمی نورُالْھُدیٰ کا ساتھ ہو

    یا الٰہی جب سر شمشیر پر چلنا پڑے                                                     ربِّ سلِّم کہنے والے غمزُدا  کا ساتھ ہو

    یاالٰہی! نامۂ اعمال جب کُھلنے لگیں                                                     عیب پوشِ خلق ستارِخطا کا ساتھ ہو([2])


     

     



    [1]    مراۃ المناجیح ، حوض و شفاعت کا بیان ، ج7 ، ص 474 بتغیر قلیل

    [2]   حدائقِ بخشش ص133

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • پل صراط پر نور
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سیّدنا حسن بصری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کاتذکرہ پل صراط
    • ہر ایک پُلْ صِرا ط سے گزرے گا
    • پل صراط کی مسافت؟
    • پل صراط سے گزرنے والوں کے مختلف احوال
    • تمنا ، تمنا ہی رہ جائے گی
    • پل صراط کی دہشت نے صحابی رسول کو رلادیا
    • کاش کے میری ماں نےمجھ کو نہ جنا ہوتا
    • پل صراط نیک اعمال ہی پارکروائیں گے
    • پل صراط پر تیزی سے گزرنے والے
    • پل صراط پر کام آنے والی نیکیاں
    • صدقہ دینا
    • دوسروں کی عزّت کی حفاظت کرنا
    • آگ کی بَیڑیاں
    • پل صراط پر نقصان دینے والے اعمال
    • ظلم کرنا
    • تیرے لئے کوئی نور نہیں!
    • 12دینی کاموں میں سے ایک دینی کام “ مَدْرَسَۃُ الْمَدِیْنَہ بالغان “
    • قرآنِ کریم سیکھنے سکھانے کی فضیلت
    • مدرسۃ المدینہ بالغان کے طالبِ علم مُفتی کیسے بنے ؟
    • اسلامک ای بُک لائبریری ایپ (Application)کا تعارف
    • ناخن کاٹنے کی سنتیں اور آداب
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں۔
    • )3(رَحْمت کے ستّر(70) دروازے :
    • )2(تمام گُناہ مُعاف
    • )1(شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • )4(چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • )5(قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • )6(دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • )2( گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami