Book Name:Pul Sirat K Ahwal

                       یااللہ پاک!جو اسلامی بھائی مہینے کی دوسری جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات گزارےاور اِشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس کو مرتے وقت اپنے پیارے حبیب  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کا دِیدار نصیب فرما اورعافیت کے ساتھ  ایمان پر خاتمہ فرما۔

اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں ہم “ صِلہ ٔ رحمی کا ثواب “ کے موضوع پرسننے کے سعادت حاصل کریں گے مثلاً (*) “ سب سے اچھا انسان “ کون ہے؟(*)صِلہ رحمی “ کیا ہے؟ (*)صلہ رحمی “ کی مختلف صُورتیں(*)صلہ رحمی “ کے متعلق مختلف احکام(*)صِلہ رحمی  “ کے فائدے اور ثوابات(*)سواری کی دعا یاد کروائی جائے گی۔ اِنْ شآء اللہ