Book Name:Pul Sirat K Ahwal

سُننے والوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے۔ آپ ان  کے لیے دُعابھی  فرماتےہیں : آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ صابر بوڑھا  “ کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی ، تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکے یا آڈیو رِسالہ سُن کرامیرِ اہلسنّت کی دُعائیں لیں ۔ جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیامثلاً (Whatsappوغیرہ)استعمال کرتے ہیں ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدنی چینل پر براہِ راست ہفتہ وار (Weekly) مدنی مذاکرہ بھی فرماتے ہیں  ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 08 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری   دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ سوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

کتاب “ صحابہ کا عشقِ رسول  “ مکتبۃ المدینہ کی بہت ہی شاندارکتاب ہے ، اس کتاب کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے! (*) تعظیمِ رسول  اور صحابہ  ٔکرام    (*) معرکۂ     اُحد میں صحابہ ٔکرام  کی جاں نثاری کے عظیم واقعات  (*) احکامِ رسول  کی پابندی کا جذبہ (*) کعبۂ معظمہ کتنی بار تعمیر کیا گیا ؟(*)مکے مدینے کے سردار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   کے چند معجزات۔     ہدیہ : 80  ر وپے۔

مکتبۃ المدینہ کی کتب و رسائل کو دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ (www.dawateislami.net)سے پڑھا بھی جا سکتاہے اور ڈاؤن لوڈ (Download)بھی کیا جاسکتاہے۔

دُوسری  جمعرات ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے  والوں کے لیے  دُعائے عطار