Book Name:Jannat Ki Sab Say Bari Namat

اَلْحَمْدُلِلّٰہ! ہفتہ وارمدنی مذاکرے میں امیرِ اہلسنت  کسی ایک   رِسالےکے مطالعے کی ترغیب بھی اِرشادفرماتے ہیں ، مطالعہ کرنے والے یا آڈیورِسالہ سُننے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے اورآڈیوسُننے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں : آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے “ وضو کا ثواب “ کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی ، تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔ ہدیہ : 13روپے

جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیامثلاً(Whatsappوغیرہ)استعمال کرتے ہیں ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے اسلامی بھائیو! ہر ہفتے امیرِ اہلِسنّت دامت برکاتہم العالیہ مدنی چینل پر براہِ راست ہفتہ وار (Weekly) مدنی مذاکرہ بھی فرماتے ہیں  ، آنے والے ہفتے کو بھی رات تقریباً 08 : 30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرے کا آغاز تلاوت و نعت سے ہوگااور  وقتِ مناسب پر شیخِ طریقت ، امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات   بھی عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ

باطنی بیماریوں کی تعریفات ، اسباب و علاج اور دیگر مفید معلومات پر مبنی ایک رہنما کتاب جس کا نام ہے “ باطنی بیماریوں کی معلومات  “ ۔ اس کتاب  میں آپ جان سکیں گے : (*)خود پسندی کسے کہتے ہیں(*)حسد کے 14 علاج(*)مُدَاہنَت کسے کہتے ہیں؟