• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی سب سے بڑی نعمت arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    جنت کی سب سے بڑی نعمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    منتظر ہیں جنتیں اس کے لیے    وِرد ہے جس کا ثَناۓ مُصْطَفٰے [1]

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    پیارے پیارے اسلامی بھائیو!حُصُولِ ثَوَاب کی خَاطِر بَیان سُننےسے پہلے اَچّھی اَچّھی نیّتیں کر لیتے ہیں۔ فَرمانِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّم ’’نِـيَّةُ الْمُؤْمِنِ خَـیـْرٌ مِّـنْ عَمَلِهٖ‘‘مُسَلمان کی نِیَّت اُس کے عَمَل سے بہتر ہے۔ [2]

    مسئلہ : نیک اور جائز کام میں جتنی اچھی نیتیں زیادہ اتنا ثواب بھی زیادہ ۔

    بَیان سُننے کی نیّتیں

                   * اچھی اچھی نیّتوں کے ساتھ اوّل تا آخر بیان سنئے ، * پوری توجہ کے ساتھ بیان سننے کی نیّت کیجئے * ادب کے ساتھ بیٹھنے کی نیّت کیجئے *  اگر قلم (Pen / Pencil) ، ڈائری آپ کے پاس ہے تو اَہَمّ نکات نوٹ کرنے کی بھی نیّت کر لیجئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

                   پیارے اسلامی بھائیو! آج  کے بیان کا موضوع ہے “ جنّت کی سب سے بڑی نعمت؟ “ جس میں ہم سنیں گے کہ جنت کی تیاری کیسے کی جاسکتی ہے؟جنت کی سب سے بڑی نعمت کون سی ہے؟چندجنتی نعمتو ں کابیان ، جنت کےدرجات کی تعداد ، جنت کی سب سے بڑی نعمت ، جنت میں لے جانے والے اعمال ، اس کے علاوہ اللہ پاک کی اس عظیم نعمت “ جنّت “ سےمتعلق بہت ساری مفیدمعلومات سننے کی سعادت حاصل کریں


     

     



    [1]       قبالۂ بخشش

    [2]       معجم کبیر ، ۶ / ۱۸۵ ، حدیث : ۵۹۴۲

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کم درجے والا جنّتی :
    • جنّت کے درجے :
    • جَنَّت الفردوس کس کے لیے ہے :
    • جَنَّت کی دُعا :
    • جنّتی حوروں کی صفائی اور خوش رنگی
    • جنت کی حُوریں کیسی ہوں گی ؟
    • جَنت کی نَہْرَیں
    • آٹھ جنتوں کے اَسماء :
    • جنتِ عدن اور اس کی نعمتیں :
    • جنت کی سب سے بڑی نعمت
    • حکایت سے حاصل ہو نے والے مدنی پھول
    • حکایت سے حاصل ہو نے والے مدنی پھول :
    • نوافل کی کثرت جنت میں لے گئی
    • حکایت سے حاصل ہو نے والا درس
    • جنت کے بادشاہ
    • کاش فکر آخرت اور خوف خدا نصیب ہوجائے
    • نیک اعمال کی ترغیب :
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام “ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ “
    • رُوحانی علاج(Rohani ilaj)اَیپ کا تعارف
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے :
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami