Book Name:Jannat Ki Sab Say Bari Namat

(*)بد گمانی کے حرام ہونے کی 2 صورتیں  (*) تکبر کے8 اسباب  و علاج (*)شَماتَت کسے کہتے ہیں؟(*)دل کی سختی ، اس کی تعریف اور اسباب و علاج ۔ ہدیہ ۔ 215۔ ر وپے

تیسری جمعرات ہفتہ وار اجتماع میں رات گزارنے  والوں کے لیے  دُعائے عطار

                                                     یا الٰہی!جو اسلامی بھائی مہینے کی تیسری جمعرات ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں رات گزارےاور اشراق تک ٹھہرا رہے ، اُس سے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے راضی ہو جااور عشقِ رسول کی لازوال نعمت سے ُاسے مالا مال فرما۔ اٰمین بِجَاہِ النَّبِیِّ الاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

مدنی حلقوں کاجدول

آج کے ہفتہ وار اجتماع کے مدنی حلقوں میں “ نمازکاثوابکے موضوع پرمفید ترین معلومات دی جائیں گی مثلاً : (*)نماز کے بارے میں دلچسپ معلومات (*)نمازکے متعلق مختلف احکام (*)نماز پڑھنے کے فائدے اور ثوابات(*)نماز نہ پڑھنے کے نقصانات (*)تیل لگاتے وقت   کی دُعا سکھائی جائے گی ۔