• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جنت کی سب سے بڑی نعمت arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    جنت کی سب سے بڑی نعمت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جنت میں داخلے کا سبب بنے :

    1...امیرُالْمؤمنین ، خلیفَۃُالْمُسْلِمِیْن حضرت سیِّدُناابوبکرصدیق رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ کو خواب میں دیکھ کر عرض کی گئی کہ آپ اپنی زبان کے بارے میں ہمیشہ فرمایا کرتے تھے کہ اس نے مجھے تباہی کی جگہوں پر پہنچا دیا ، فَمَا ذَا فَعَلَ اللّٰہُ بِکَ یعنی تو اللہ پاک نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا؟ ارشادفرمایا : ’’میں نے اس زبان کے ساتھ کلمہ طیبہ پڑھا پس اللہ پاک نے مجھے جنت میں داخل فرمادیا۔ ‘‘

    مدفن  ہو  عطا  میٹھے  مدینے کی  گلی  میں                                                                   لِلّٰہپڑوسی مجھے جنت میں بنالو[1]

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    حکایت سے حاصل ہو نے  والے مدنی پھول

             پیارے پیارے اسلامی بھائیو!واقعی غلط چلنے والی زبان انسا ن کونہ صرف دنیا میں پریشان کرتی ہے بلکہ آخرت میں بھی وبال جان بن کر جہنم کا سامان بن جاتی ہے اوراگراسی زبان  کو ہم جھوٹ ، غیبت ، چغلی سے بچا کر اللہ کریم  اور اس کے حبیب دل نشیں صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کے ذکر سے تر رکھیں تو یہ ہمارے جنت میں جانے کا سبب بن  سکتی ہے ۔ یہی زباں ہے کہ جب یہ ٹیڑھی چلتی ہے توکسی کو برابھلا کہہ کر سامنے والے کو طیش میں لاکر کئی جانوں کے قتل کا سبب بن جاتی ہے اور یہی زباں ہے جو میٹھے الفاظ بولنے سے کئی لوگوں کو آپس میں ملا دیتی ہے ۔ ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑ دیتی ہے ، یہی زبان بھائی کی ناراضی کاسبب بن جاتی ہے اور یہی زبان بھائیوں کو وقتِ موت تک ساتھ ملائے رکھتی ہے۔ اسی زبان کے میٹھے بول ہیں جو سخت سے سخت دل کو نرم کردیتے ہیں


     

     



    [1]   وسائلِ بخشش ، ص۳۰۸

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُدُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • کم درجے والا جنّتی :
    • جنّت کے درجے :
    • جَنَّت الفردوس کس کے لیے ہے :
    • جَنَّت کی دُعا :
    • جنّتی حوروں کی صفائی اور خوش رنگی
    • جنت کی حُوریں کیسی ہوں گی ؟
    • جَنت کی نَہْرَیں
    • آٹھ جنتوں کے اَسماء :
    • جنتِ عدن اور اس کی نعمتیں :
    • جنت کی سب سے بڑی نعمت
    • حکایت سے حاصل ہو نے والے مدنی پھول
    • حکایت سے حاصل ہو نے والے مدنی پھول :
    • نوافل کی کثرت جنت میں لے گئی
    • حکایت سے حاصل ہو نے والا درس
    • جنت کے بادشاہ
    • کاش فکر آخرت اور خوف خدا نصیب ہوجائے
    • نیک اعمال کی ترغیب :
    • 12دِینی کاموں میں سے ایک دِینی کام “ ہفتہ وار مدنی مذاکرہ “
    • رُوحانی علاج(Rohani ilaj)اَیپ کا تعارف
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں
    • پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے :
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں :
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami