Book Name:Ikhtiarat E Mustafa

سے زائد شعبہ جات کے ذریعے قرآن و سنّت کا پیغام عام کر رہی ہے ، ان شعبہ جات میں جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ بھی شامل ہیں ، جہاں  علمِ دین اور قرآنِ کریم کی تعلیم فیسَبِیْلِ اللہ دی جاتی ہے۔ ملک و بیرونِ ملک851(آٹھ سواِکاون)جامعات المدینہ اور4201(چار ہزاردو سوایک)مدارس المدینہمیں تقریباً258947 (2لاکھ ، 58ہزار947 )   طلبہ و طالبات  دِینی تعلیم حاصل کرنے اورقرآنِ کریم(حفظ و ناظرہ ) میں مشغول ہیں ، صرف ان دو شعبہ جات کے سالانہ  اخراجات کروڑوںمیں ہیں۔

 اِنْ شَآءَاللہ15نومبر2020ء ، 28 ربیع الاول 1442ھ بروزاتواردن 02 : 00 سے اگلے دن صبح 05 : 00 بجے تکٹیلی تھون(چندہ / Donation جمع کرنے کی مہم)کا سلسلہ ہوگا۔ پاکستانی کرنسی کے مطابق 1 یونٹ 10ہزارروپے کا ہوگا ، ملک وبیرونِ ملک’’مدارس المدینہ وجامعات المدینہ کے قیام وانتظام کے جملہ اخراجات کیلئے تعاون فرمائیں “ ۔

ٹیلی تھون میں حصہ لینے والے خوش نصیبوں کے لیے دُعائے عطار :

15نومبر 2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون(چندہ جمع کرنے کی مہم)میں حصہ لینےوالے خوش نصیب عاشقانِ رسول کے لیے امیر اہل سنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطارؔقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے کتنی پیاری دُعا فرمائی ہے ، آئیے!سُنتے ہیں :

دُعائے عطار : یا اللہ پاک! جو کم از کم  1 یونٹ اس ٹیلی تھون میں جمع کروائے ،  اس کو سلامتیٔ ایمان نصیب کر ، بُرے خاتمے سے بچا اور مرتےوقت اُسےتیرے محبوب صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم کا جلوہ  نصیب ہو اور محبوب صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ