• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اختیارات مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم arrow icon
    • page 39
    book-logo
    book_icon
    اختیارات مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وَسَلَّم کلمہ پڑھائیں اور اپنے قدموں میں اس کو سُلائیں۔ یا اللہ! یہ دعاہر اُس اسلامی بہن کے حق میں بھی قبول فرما کہ جو اپنے محرم کے ذریعے 1یونٹ بھجوادے ، یا کسی طرح بھی جمع کروادے ،  سب کے حق میں قبول فرما۔ جوبیچارہ پلّے سے نہیں دے سکتا ، لیکن دوسروں کو تیار کرکے یہ دِلوادے ، اس کے حق میں بھی یہ دُعا قبول ہو۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّم

    پىارے اسلامى بھائىو!ہمارے پیارے آقا ، دوعالَم کے داتا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ غیب نشان ہے : “ آخرِ زمانہ میں دِین کا کام بھی دِرہم ودِینار سے ہوگا۔ “ (المعجم الکبیر ، ۲۰ / ۲۷۹ ، حدیث : ۶۶۰ ، ملخصاً)آج کے دور کے جو تقاضے ہیں وہ کسی سے ڈَھکے چُھپے نہیں ہیں۔ اس لیے دِین کے کاموں میں اپنے صدقات (چندے / فنڈDonation) سے تعاون فرمائیں۔ اِنْ شَآءَ اللہ آپ کا دیا ہواصدقہ دنیا و آخرت میں کثیر فائدے کا باعث بنے گا۔

    اِمامِ اہلسنّت ، مجدّدِدِین و ملّت امام احمدرضاخانرَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فتاویٰ رضویہ جلد23 ، صفحہ 152پرصدقہ کے فضائل پر احادیثِ طیبّہ سے حاصل شدہ جو فائدے ذکر کئے ہیں ، ان میں چندایک یہ بھی ہیں : * اللہ پاك  کے حکم سے (صدقہ دینے والے) بُری موت سے بچيں گے ، (صدقہ دینے والوں کے لیے) ستّر دروازے بُری موت کے بند ہوں گے۔ * ان (یعنی صدقہ دینے والوں)کی عُمريں زیادہ ہوں گی۔ *  (صدقہ دینے والوں کے پاس)رزق کی وُسعت ، مال کی کثرت ہوگی ، * (اورصدقہ دینے والے)صدقہ دینے کی عادت سے کبھی محتاج نہ ہوں گے۔ *  (صدقہ دینے والے)خير و برکت پائيں گے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُ رُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ایمان کا اعلان  کرنے والی گوہ
    • جو چاہو مانگ لو!
    • حلال یا حرام کرنے کا اختیار
    • زمین کے خزانوں کے مالک
    • ہاتھ کی برکت
    • کھجوروں میں اتنی برکت!!!
    • غریبوں کی مدد کیجئے
    • سردی کو گرمی میں بدل دیا
    • دنیا کو پیدا نہ کرتا
    • سردی اور گرمی سے بے نیاز کردیا
    • جہنّم سے پناہ مانگئے
    • میلاد کی خوشی کی برکتیں
    • جلوسِ میلاد کی احتیاطیں
    • ایک ہزار سال کی عبادت کا ثواب
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami