• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اختیارات مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اختیارات مصطفے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    متعلق  کئی اہم مفید باتیں  سننے کی سعادت بھی حاصل کریں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                                  صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    ایمان کا اعلان  کرنے والی گوہ 

    حضرت سیّدُنا عبداللہ  بن عُمَر رَضِیَاللّٰہُ عَنْہُمَا سے روایت ہے کہ ہم دوعالم کے داتا ، مدینے والے مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم کی بارگاہ میں حاضر تھے کہ  قبیلہ بنی سُلَیْم  کاایک شخص گوہ(ایک جانور) کا شکار کرکے اسے اپنی آستین میں چھپائے ادھر سے گزرا ، اس نے ہمارا اجتما ع دیکھ کر لوگوں سے پوچھا : یہ کون لوگ ہیں؟  تو اسے بتایاگیا کہ یہ  اس شخص کی مجلس ہے جو یہ کہتا ہے کہ وہ اللہ کا رسول ہے۔ یہ سن کر وہ اپنی سواری سے اُترا اور لوگوں کے درمیان سے گزرتا ہوا محبوبِ خدا ، مکی مدنی مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم کی بارگاہ میں حاضِر ہو کر بدکلامی کرنے لگا۔ حضرت عمر رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہ  نے اس کی اس گستاخی کو دیکھا تو عرض کرنے لگے : یَا رَسُولَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم !  اجازت عطافرمائیں! میں اس کاسر قلم کر دوں۔ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے ارشاد فرمایا : اے عمر! کیا تم نہیں جانتے کہ حِلْم و دَرْگُزَر نبوّت کے اوصاف میں سے ہے۔ پھر آپ اس کی طرف متوجہ ہوئےتو وہ کہنے لگا : لات و عُزّیٰ(بُتّوں) کی قسم! میں آپ پرایمان نہ لاؤں گا۔ آپ نے فرمایا : اے اَعرابی! تمہیں کس نے اس بات پر ابھارا اور مجبور کیا کہ تم ایسا کلام کرو اور میری مجلس کی  عزت نہ کرو۔ اَعرابی کہنے لگا : لات و عُزّیٰ(بُتّوں) کی قسم ! میں اسی وَقْت آپ پر ایمان لاؤں گا جب میری یہ گوہ(جانور) آپ پر ایمان لائے گی۔ یہ کہہ کر اس نے گوہ کو اپنی آستین سے نکال کر آپ صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ  وَاٰلِہٖ  وَسَلَّم کے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُ رُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ایمان کا اعلان  کرنے والی گوہ
    • جو چاہو مانگ لو!
    • حلال یا حرام کرنے کا اختیار
    • زمین کے خزانوں کے مالک
    • ہاتھ کی برکت
    • کھجوروں میں اتنی برکت!!!
    • غریبوں کی مدد کیجئے
    • سردی کو گرمی میں بدل دیا
    • دنیا کو پیدا نہ کرتا
    • سردی اور گرمی سے بے نیاز کردیا
    • جہنّم سے پناہ مانگئے
    • میلاد کی خوشی کی برکتیں
    • جلوسِ میلاد کی احتیاطیں
    • ایک ہزار سال کی عبادت کا ثواب
    • ٹیلی تھون کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami