Book Name:Ikhtiarat E Mustafa
کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔ ہدیہ : 12 ر وپے۔
جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیامثلاً(Whatsappوغیرہ)استعمال کرتے ہیں ، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔
فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا
پیارے اسلامی بھائیو! آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہوگا۔ امیرِ اہلسنّت ، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات عنایت فرمائیں گے ، اِنْ شَآء اللّٰہ
کتاب “ ملفوظاتِ امیر اہلسنت جلد1 “ میں کیا ہے؟ سنیئے!( *) اسپیشل افراد(گونگے بہروں)کے بارے میں سوال جواب(*)بارگاہ ِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ میں سلام پہنچانے کا طریقہ (*) ماں باپ لڑیں تو اولاد کیا کرے ؟(*) گلاب کی پتیوں پر پاؤں رکھنا کیسا؟ (*) بچوں کو دھوپ لگوانے کے فوائد ۔ ہدیہ ۔ 410 ۔ ر وپے
کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ “ میں کیا ہے؟ سنیئے!(*) مکی مدنی مصطفیٰ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی مکی زندگی(*) دُعائے مصطفیٰ سے بارش کا برسنا(*) سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی ولادت سے پہلے عرب کے حالات (*) آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے بچپن کے سنہری واقعات (*)کعبۂ معظمہ کتنی بار تعمیر کیا گیا ؟(*)سرکار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے چند معجزات ہدیہ : 425 ر وپے۔
جلوسِ میلاد
اپنے شہر / کابینہ میں ہونے والے جلوسِ میلادکے وقت اورمقام کا اعلان کر دیا جائے۔