• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                                 اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! راہِ خدا میں سفرکرنے والے قافِلوں میں سفر کی بَرَکت سے نہ جانے کتنے لوگوں کی زندگیوں میں انقلاب آچکا ہے۔ *  نیک لوگوں کی صحبت ملتی ہے۔ *  مسجد میں نفلی اِعتکاف کرنے کی سعادت مل سکتی  ہے۔ * بے نمازیوں کو نمازوں کی اَہمیت معلوم ہو سکتی  ہے۔ * بہت سے دینی مسائل سیکھنے کی سعادت ملتی ہے۔ * مسجدوں میں ذِکْر و اَذکار ، دَرْس و بَیانات کا سِلْسِلہ جاری رہتا ہے۔ * مسجدیں آباد ہوتی ہیں۔ * مساجدکو آباد کرنے کی تو کیا ہی بات ہے!حدیثِ پاک میں ہے : جب کوئی بندہ ذِکْر ونماز کے لئے مسجد کو ٹھکانا بنالیتا ہے تو اللہ پاک اُس سے ایسے خوش ہوتا ہے ، جیسے لوگ اپنے گمشدہ شخص کی اپنے ہاں آمد پر خوش ہوتے ہیں۔

    (ابن ماجہ ، کتا ب المساجد … الخ ، با ب لزوم المساجد … الخ ، ۱ / ۴۳۸ ، حدیث : ۸۰۰)

                                 آئیے!بطورِ ترغیب قافِلے کا ایک واقعہ سُنتے ہیں ، چنانچہ

    قافلے کی برکت سے روزگار مل گیا

    پاکستان کے رہائشی  ایک اسلامی بھائی کافی عرصہ سے روز گار کے سلسلے میں پریشان تھے۔ کئی جگہوں پر انٹرویو بھی دئیے مگر کوئی جواب نہ آیا۔ اِسی دوران خوش قسمتی سے اُن کی ملاقات دعوتِ اسلامی سے وابستہ ایک اسلامی بھائی سے ہو گئی ، اُنہوں نے تسلی دیتے ہوئے کہا : پیارے بھائی گھبرانے کی کوئی بات نہیں! آپ دعوتِ اسلامی کے قافلے میں سفر کر کے وہاں بیروزگاری سے نجات کی دعا کیجئے ، اِنْ شَآءَ اللہ کرم ہو گا۔  کچھ ہی دنوں میں ایک کمپنی میں اُن کا انٹرویو تھا ، اُنہوں نے اِرادہ کرلیا کہ انٹرویو کے بعد 3 دن کے قافلے میں سفر کریں گے۔ انٹرویو کے بعد وہ قافلے کے مسافر بن گئے ۔ ابھی دوسراہی دن تھا کہ اُنہیں خبر ملی “ آپ انٹرویو میں کامیاب ہو چکے ہیں “ ، چنانچہ قافلے سے واپسی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت کی جھلکیاں
    • مالداروں کی چاپلوسی کیوں کروں ؟
    • خوشامد سے بچیں
    • عشق اور محبت کسے کہتے ہیں؟
    • عشقِ رسول کیا ہے؟
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • سلامِ رضا کی گُونج
    • مناظرِ کائنات اور حدائقِ بخشش
    • چاند اور تَخَیُّلاتِ رضا
    • چودھویں کا چاند اور طیبہ کا چاند
    • کس کس کا کلام پڑھنا چاہئے؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ قافلہ “
    • قافلے کی برکت سے روزگار مل گیا
    • اعلیٰ حضرت کا عشقِ رسول
    • مجلس فیضانِ مدینہ(مدنی مراکز)
    • نعت خوانی کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نعت خوانی کے بقیہ آداب
    • * پہلا لقمہ کھاتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami