• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دولت مندوں کے مال پر نہیں بلکہ اللہ والوں کورَحمتِ الٰہی پر بھروسا ہوتا ہے ، اللہ  والوں کے دل محبتِ اِلٰہی اور محبتِ رسول سے آبادہوا کرتے ہیں۔

    یاد رکھئے! مالداروں کی چاپلوسی کرنا ، اُن کی خوشامد کرنا شرعاً سخت ممنوع اور دین کے لئے نقصان دہ  ہے۔ آئیے !خوشامد کی مَذمّت میں 2حدیثیں  سُنتے ہیں ، چنانچہ

                                 (1)اِرشاد فرمایا : جب کسی نے قرآن پڑھا اورتَفَقُّہ فِی الدّین حاصل کیا(یعنی عالِمِ باعمل بنا)پھر بادشا ہ کے دروازے پر اُس کی چاپلوسی کی اور (اُس کے) مال کے لالچ میں آیا تو وہ بادشاہ کے گناہوں کے برابر دوزخ کی آگ میں گھُسا۔

    (مسند الفردوس ، ۱ / ۲۸۹ ، حدیث : ۱۱۳۴)

    (2)اِرشاد فرمایا : لَیْسَ مِنْ خُلُقِ الْمُؤْمِنِ التَّمَلُّقُ یعنی مسلمان خوشامدی نہیں ہوتا۔

    (شعب الایمان ، باب في حفظ اللسان ، ۴ / ۲۲۴ ، حدیث : ۴۸۶۳)

                                 اے عاشقانِ رسول!معلوم ہوا !امیروں سے ایسا تعلق رکھنا جس میں دین اور خود داری پر سمجھوتہ کرنا پڑے یہ اچھا نہیں ہے۔ البتہ نیکی کی دعوت دینے کےلیے اُن کے پاس ضرور جانا چاہیے۔ اللہ پاک اخلاص کے ساتھ دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔   

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                             صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    عشق اور محبت کسے کہتے ہیں؟

                                                    پىارے پىارے اسلامى بھائىو! ہم اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی شاعری اور آپ کے عشقِ رسول کے بارے میں سُن رہے تھے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت کی جھلکیاں
    • مالداروں کی چاپلوسی کیوں کروں ؟
    • خوشامد سے بچیں
    • عشق اور محبت کسے کہتے ہیں؟
    • عشقِ رسول کیا ہے؟
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • سلامِ رضا کی گُونج
    • مناظرِ کائنات اور حدائقِ بخشش
    • چاند اور تَخَیُّلاتِ رضا
    • چودھویں کا چاند اور طیبہ کا چاند
    • کس کس کا کلام پڑھنا چاہئے؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ قافلہ “
    • قافلے کی برکت سے روزگار مل گیا
    • اعلیٰ حضرت کا عشقِ رسول
    • مجلس فیضانِ مدینہ(مدنی مراکز)
    • نعت خوانی کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نعت خوانی کے بقیہ آداب
    • * پہلا لقمہ کھاتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami