Share this link via
Personality Websites!
حُقوق العباد کا خیال رکھنا ہوتا ہے ، یہاں تک کہ اگر سونے والے کو تکلیف ہوتی ہو تو بلند آواز سے تِلاوت کی بھی شرعاً اجازت نہیں۔ * اِسی طرح اگر مریضوں اور سونے والوں کو تکلیف ہوتی ہو تو اسپیکر بلکہ یوں ہی بلندآواز سے بھی نعت شریف نہیں پڑھ سکتے اور ایسے موقع پر ایکو ساؤنڈ اور بھی سخت تکلیف دیتا ہے۔ اللہ کریم ہم مسلمانوں کو ہٹ دھرمی اور بے جا ضد سے محفوظ فرمائے۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد
دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے شیڈول کےمطابق “ پہلا لقمہ کھاتے وقت کی دعا “ یادکروائی جائےگی۔ وہ دعایہ ہے :
يَا وَاسِعَ الْمَغْفِرَةِ اِغْفِرْ لِي (حلیۃ الاولیا ، ۳ / ۵۱ ، رقم : ۳۱۲۸)
ترجمہ : اے بہت بخشنے والے!اپنی رَحمت سے میری بھی بخشش فرما۔ (خزینۂ رحمت ، ص۱۰۳)
حضرت عبدُاللہبن عمر رَضِیَ اللہُ عَنْہُمَابیان کرتے ہیں : رسولِ اکرم صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمجب کھانے کاپہلالقمہ کھاتے تو یہ دعا پڑھتے ۔ (حلیۃ الاولیا ، ۳ / ۵۱ ، رقم : ۳۱۲۸)
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
* اجتماعی غوروفکر کا طریقہ(72مَدَنی انعامات )
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami