• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    اعلٰی حضرت کی شاعری اور عشقِ رسول
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امیر ِاَہلسنت حضرت علامہ مولانا محمد الیاس عطار قادِری دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ   فرماتے ہیں : کلام کو شریعت کی کسوٹی پر پَرَکھْنے کی ہر ایک میں صلاحیّت نہیں ہوتی ، لہٰذا عافیّت اِسی میں ہے کہ مُسْتَند عُلَمائے اَہلسنّت کا کلام سُنا جائے۔ اُردو کلام سُننے کیلئے مشورۃً “ نعتِ رسول “ کے 7 حُروف کی نسبت سے 7 نام حاضر ہیں : (1)امامِ اہلسنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ۔ (2)اُستاذِ زمن حضرت مولانا حسن رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ۔ (3)خلیفۂ اعلیٰ حضرت مَدّاحُ الحبیب حضرت مولانا جمیلُ الرحمٰن رَضَوِی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ۔ (4)شہزادۂ اعلیٰ حضرت حُضور مفتیِ اعظم ہند مولانا مصطفے رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ۔ (5) شہزادۂ اعلیٰ حضرت مولانا حامد رضا خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ۔ (6)خلیفۂ اعلیٰ حضرت علامہ مولانا سیِّد محمد نعیمُ الدّین مُراد آبادی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ۔ (7)حکیمُ الْاُمَّت حضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ وغیرہ۔ مزید فرماتے ہیں : اگر غیرِ عالِم شاعِر کا کلام پڑھنا سُننا چاہیں تو کسی ماہرِ فن سُنّی عالِم سے اُس کلام کی پہلے تصدیق کروالیجئے۔ اِس طرح اِنْ شَآءَ اللہ ایمان کی حفاظت میں مدد ملے گی۔                                   (کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ، ص۲۳۷ ، ۲۳۸)

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہ!مکتبۃ المدینہ نے اِن بزرگوں میں سے اکثر کے کلام خوب صورت اندازمیں چھاپ دیئےہیں۔ اِنہیں حاصل کرنے کےلیے اپنے قریبی مکتبۃ المدینہ سے رابطہ فرمائیے اور نورِ مصطفے کی خیرات پانے ، دل میں محبتِ مصطفے بڑھانے اور نیک کاموں پر عمل کا جذبہ پانے کے لیے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہو کر ذیلی حلقے کے 12مدنی کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے بن جائیے۔ 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ قافلہ “ بھی ہے۔

    12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ قافلہ “


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سُننے کی نیتیں
    • سیرتِ اعلیٰ حضرت کی جھلکیاں
    • مالداروں کی چاپلوسی کیوں کروں ؟
    • خوشامد سے بچیں
    • عشق اور محبت کسے کہتے ہیں؟
    • عشقِ رسول کیا ہے؟
    • عشقِ رسول کے تقاضے
    • سلامِ رضا کی گُونج
    • مناظرِ کائنات اور حدائقِ بخشش
    • چاند اور تَخَیُّلاتِ رضا
    • چودھویں کا چاند اور طیبہ کا چاند
    • کس کس کا کلام پڑھنا چاہئے؟
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام “ قافلہ “
    • قافلے کی برکت سے روزگار مل گیا
    • اعلیٰ حضرت کا عشقِ رسول
    • مجلس فیضانِ مدینہ(مدنی مراکز)
    • نعت خوانی کے آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاِجتماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مصطفے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نعت خوانی کے بقیہ آداب
    • * پہلا لقمہ کھاتے وقت کی دُعا
    • دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami