• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تحمل مزاجی کی فضیلت arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    تحمل مزاجی کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیتا ہے۔ الغرض سچ دِین اور دنیا کے کئی فوائد کا سبب بن سکتا ہے۔ لہٰذا ہمیشہ سچ بولنے کی عادت بنائیے اور جھوٹ سے ہمیشہ  دور رہنے کی کوشش کیجئے۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

    آقا   صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کا مہینا

    پیاری پیاری اسلامی بہنو! اَلْحَمْدُ لِلّٰہ شَعْبَانُ الْمُعَظَّم ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا پسندیدہ مہینا ہے ، چنانچہ

    اُمُّ الْمُؤمِنِیْن حضرت عائشہ صِدّیقہ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہا بیان فرماتی ہیں ، رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا پسندیدہ مہینا شَعْبَانُ الْمُعَظَّم تھا  کہ اس میں روزے رکھا کرتے پھر اسے رَمَضانُ المبارَک سے مِلا دیتے ([1])۔ نبیِّ پاک صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے اسے اپنی طرف منسوب کرتے ہوئے یہ بھی ارشاد فرمایا : شَعْبَانُ شَھْرِیْ وَرَمَضَانُ شَھْرُ اللہ یعنی شعبان میرا مہینا ہے اور رمضان اللہ پاک کا مہینا ہے۔ ([2])

    علّامہ عبدُالرَّءُوْف مُناوی رَحمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ اِس  حدیثِ پاک کی وضاحت میں فرماتے ہیں : رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے شَعْبَانُ الْمُعَظَّم کو اِس لئے اپنا مہینا فرمایا کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ اِس مہینے میں(کثرت سےنفل) روزے رکھا کرتے تھے حالانکہ یہ روزے آپ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر واجب نہیں تھے اور رَمَضانُ المبارَک کو اِس لئے اللہ کریم کا مہینا فرمایا کہ اسی نے اس مہینے کے روزے فرض فرمائے ہیں۔ ([3])


     

     



    [1]    ابوداؤد ، ۲ / ۴۷۶ ،  حدیث ۲۴۳۱

    [2]    جامع صغیر ، حرف الشین ، حدیث : ۴۸۸۹ ،  ص۳۰۱

    [3]    فیض القدیر ، حرف الشین ،  ۴ / ۲۱۳ ، تحت الحدیث : ۴۸۸۹

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت
    • سچ کی تعریف
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ کی برکات
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • (1)سچائی کے سبب بلند درجات
    • (2)سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے
    • جھوٹ کے بھیانک نتائج
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • اعلانات:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami