• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تحمل مزاجی کی فضیلت arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    تحمل مزاجی کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    دیتا ہے۔

    ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں

                                 پیاری پیاری اسلامی بہنو!اگر  ہمیشہ سچ بولا جائے ، کبھی بھی جھوٹ کے دھبوں سے دامن گندہ نہ  کیا جائے تو سچ کی بڑی برکتیں ظاہر ہوتی ہیں ، چنانچہ

                                 حضرت مالِک بن دِینار رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ فرماتے ہیں : جس طرح کھجور کے پودے کاآغاز ایک ٹہنی سے ہوتا ہے ، اس وقت وہ ٹہنی اتنی کمزور ہوتی ہے کہ اگر بچہ اسے اُکھیڑے یا بکری کھا لے تو اس کی جڑ ہی ختم ہوجاتی ہے۔ پھر اس ٹہنی کو مسلسل پانی دیا جاتا ہے جس سے وہ پرورش پاتی  رہتی ہے حتّٰی کہ اس کی ایک مضبوط جڑ تیار ہوجاتی ہے ، پھر وہی ٹہنی جو پہلے بہت کمزور تھی اب  سایہ بھی دیتی ہے ، پھل بھی دیتی ہے۔ اسی طرح سچائی بھی آغاز میں دل کے اندر کمزور ہوتی ہے۔ بندہ اس کی حفاظت و دیکھ بھال کرتا رہتا ہے ، جھوٹ سے بچتا رہتا ہے اور سچ کے پودے کو پروان چڑھاتا رہتا ہے ، اس حفاظت کے سبب اللّٰہ پاک سچائی کو مضبوطی عطا فرماتا ہے ، سچ بولنے والے پر اپنی برکات اُتارتا ہے۔ پھر سچ بولنے اور سچائی کی حفاظت  کرنے کی وجہ سے بندہ اُس مقام پر پہنچ جاتا ہے کہ اس کا کلام خطا کاروں اور گناہوں کے بیماروں کے لئے دوا کا کام دینے لگتا ہے۔ یہ بات بیان کر لینے کے بعد حضرت مالک بن دِینا ر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ  نے پوچھا : کیا تم نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے جو اس مرتبے پر فائز ہوئے؟ پھر خود کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا : ہا ں! کیوں نہیں! ، خدا کی قسم! ہم نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے اور وہ حضرت حسن بَصری رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ہیں ، وہ حضرت سعید بن جُبَیْر رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ ہیں اور ان جیسے دیگر خوش بخت افراد ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں کہ ان میں سے ایک شخص کے کلام سے اللّٰہ پاک ہزاروں لوگوں کو زندگی بخشتا  ہے یعنی ان کے کلام سُن کر اللہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت
    • سچ کی تعریف
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ کی برکات
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • (1)سچائی کے سبب بلند درجات
    • (2)سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے
    • جھوٹ کے بھیانک نتائج
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • اعلانات:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami