• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • تحمل مزاجی کی فضیلت arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    تحمل مزاجی کی فضیلت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آئے ، سچ کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ بظاہر اس کی ایسی برکتیں نظر آتی ہیں کہ بندہ حیران ہو جاتا  ہے۔ آئیے! اسی طرح کاایک واقعہ سنتی ہیں :

    بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا

    منقول ہے : ایک دن حَجَّاج بن یُوسُف چندقَیدیوں(Prisoners) کو قَتْل کروارہا تھا ، ایک قَیدی اُٹھ کر کہنے لگا : اے امیر!میرا تم پر ایک حق ہے ۔ حَجَّاج نے پُوچھا : وہ کیا؟کہنے لگا : ایک دن فلاں شخص تمہیں بُرا بَھلا کہہ رہا تھا ، تو میں نے تمہارا بچاؤ کیا تھا۔ حَجَّاج بولا : اِس کا گواہ کون ہے؟اُس شخص نے کہا : میں اللہ پاککا واسِطہ دےکرکہتا ہوں کہ جس نے وہ گفتگو سُنی تھی وہ گواہی دے۔ ایک دوسرے قَیدی نے اُٹھ کر کہا : ہاں!یہ واقعہ میر ے سامنے پیش آیا تھا۔ حَجَّاج نے کہا : پہلے قَیدی کو رہا کردو ، پھر گواہی دینے والے سے پوچھا : تجھے کیا رُکاوٹ تھی کہ تُونے اُس قَیدی کی طرح میرا بچاؤنہ کیا؟ اُس نے سچّائی سے کام لیتے ہوئے کہا : ’’رُکاوٹ یہ تھی کہ میرے دل میں تمہاری پُرانی دُشمنی تھی۔ ‘‘ حَجَّاج نے کہا : اسے بھی رِہا کردو ، کیونکہ اس نے بڑی ہِمّت کے ساتھ سچ بولا ہے۔

    (وَفیات الاَعْیان لابن خلکان : ۲ / ۲۸ ، ازجھوٹا چور ، ص : ۱۹)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمّد

                   پیاری پیاری اسلامی بہنو! واقعی  سچ بولنے والا کبھی نقصان میں نہیں رہتا بلکہ بہت سی بھلائیاں پالیتا ہے ، اس لیے سچ کو اپنی عادت بنانی چاہیے۔ سچ بولنے سے نہ صرف دنیا بہتر ہوتی ہے بلکہ آخرت میں بھی فائدہ ہوتا ہے۔  سچ بولنے کی عادت آخرت کےلیے کتنی فائدہ مند ہے آئیے! اس پر 2 روایتیں سنتی ہیں :


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • سچا چرواہا
    • اللہ والے کون؟
    • اچھا بولنے کی اَہَمِّیَّت
    • سچ کی تعریف
    • ہمیشہ سچ بولنے والے کے کلام کی برکتیں
    • سچ آخرت میں فائدہ دے گا
    • دوستی کس سے کی جائے؟
    • ہر عمل کا ردِّ عمل ہے
    • سچ کی برکات
    • آقا صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا مہینا
    • سچ بولنے کے دس(10)فوائد
    • بڑی ہمت کے ساتھ سچ کہا
    • (1)سچائی کے سبب بلند درجات
    • (2)سچ رحمتِ الٰہی پانے کا سبب ہے
    • جھوٹ کے بھیانک نتائج
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • اعلانات:
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami