Share this link via
Personality Websites!
اللہپاک اس کیلئے جنت کا راستہ آسان فرمادیتاہے ، بے شک فرشتے علم حاصل کرنے والے کے عمل سے خوش ہوکر اس کیلئے اپنے پر بچھادیتےہیں ، زمین وآسمان میں رہنے والےیہاں تک کہ پانی میں مچھلیاں عالمِ دین کیلئے استغفار کرتی ہیں۔ (ابن ماجہ ، کتاب السنۃ ، ۱ / ۱۴۵ ، حدیث : ۲۲۳ )
اسلامی بہنوں کو علمِ دین سکھانے کے مقدس جذبے کے تحت الحمدللہ عزوجل ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع منعقد کیے جاتے ہیں جس میں شریک ہوکر اسلامی بہنیں نہ صرف علمِ دین سیکھتیں بلکہ اپنی دنیا وآخرت کی بہتری کے لئے کوشش کرتی ہیں اور یوں علمِ دین کے ساتھ ساتھ عملِ خیر کی برکتیں پاتی ہیں۔ ۔ ۔
تمام اسلامی بہنیں نیت فرمالیں کہ ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع میں پابندی سے شرکت کیا کریں گی کہ اگر ہم پابندی سے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کریں گی تو اچھی اچھی باتیں سیکھتی رہیں گی ۔ اِنْ شَآءَ اللہ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami