Book Name:Iman ke Salamti

لائن روحانی علاج اوراِستخارہ"(Online Rohani ilaj and istikharaاس موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے نہ صرف امیرِ اہلسنّت سے بیعت ہوسکتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تعویذاتِ عطاریہ حاصل کرسکتے ہیں، اِستخارہ کرواسکتے ہیں اورمختلف بیماریوں کی کاٹ بھی کرواسکتے ہیں۔یہ موبائل ایپلی کیشن(Application)پلے اسٹور(Play Store)سے ڈاؤن لوڈ(Download)کی جاسکتی ہے۔

      پیارے پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اِخْتِتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت، چندسُنّتیں اور آداب بَیان کرنے کی سَعَادَت حاصِل کرتا ہوں۔تاجدارِ رسالت،شَہَنْشاہِ نُبُوَّت صَلَّی اللہُ   عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ جنّت نشان ہے:جس نے میری سنّت سے مَحَبَّت کی اُس نے مجھ سے مَحَبَّت کی اور جس نے مجھ سے مَحَبَّت کی وہ جنّت میں میرےساتھ ہوگا۔ ([1])

سینہ تری سُنَّت کا مدینہ بنے آقا

جنَّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

لباس پہننے کی سنتیں اور آداب                                      

      پیارے پیارے اسلامی بھائیو!آیئے!امیر ِاہلسنت،حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطارقادریدَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکےرسالے’’163مدنی پھول‘‘سےلباس پہننے کی سنتیں اور آداب سنتے ہیں:پہلےدو(2)فرامینِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ  عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَملاحظہ کیجئے: ٭جِنّ کی آنکھوں اور لوگوں کے سِتْرکے درمیان پردہ یہ ہے کہ جب کوئی کپڑے


 

 



[1] مشکاۃ،  کتاب الایمان، باب الاعتصام  الخ ، ۱/ ۵۵،حدیث: ۱۷۵