• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ایمان کی سلامتی arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    ایمان کی سلامتی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُس (جہنّم)میں مختلف طبقات و وَادی اور کنوئیں ہیں، بعض وادیاں ایسی ہیں کہ جہنم بھی ہر روز ستّر(70) مرتبہ یا زیادہ اُن سے پناہ مانگتا ہے، یہ خود اس مکان کی حالت ہے، اگر اس میں اور کچھ عذاب نہ ہوتا تو یہی کیا کم تھا! مگر کفّار کی سَرْزَنِش(تنبیہ) کے لیے اَور طرح طرح کے عذاب مہیّا کیے،٭ لوہے کے ایسے بھاری گُرزوں سے فرشتے ماریں گے کہ اگر کوئی گُرز زمین پر رکھ دیا جائے تو تمام جِنّ وانسان جمع ہو کر اُس کو اُٹھا نہیں سکتے،٭کفّار جان سے عاجز آکرباہم مشورہ کر کے داروغۂ جہنم (جہنم کے محافظ فرشتے) مالک عَلَیْہِ السَّلَام کوپُکاریں گے: کہ اے مالک (عَلَیْہِ السَّلَام )! تیرا رَبّ ہمارا قصہ تمام کر دے، مالک عَلَیْہِ السَّلَام ہزار(1000) برس تک جواب نہ دیں گے،ہزار برس کے بعد فرمائیں گے: مجھ سے کیا کہتے ہو،اُس سے کہو جس کی نافرمانی کی ہے!، ہزار برس تک رَبُّ العزت کو اُس کی رحمت کے ناموں سے پکاریں گے، وہ ہزار برس تک جواب نہ دے گا، اس کے بعد فرمائے گا تویہ فرمائے گا:دُور ہوجاؤ! جہنم میں پڑے رہو! مجھ سے بات نہ کرو! ٭اُس وقت کفّار ہر قسم کی خَیْر(بھلائی) سے نا اُمید ہو جائیں گے اور٭ گدھے کی آواز کی طرح چلّا کر روئیں گے،٭ ابتداءً  آنسو نکلے گا،٭ جب آنسو ختم ہو جائیں گے تو خون روئیں گے، ٭روتے روتے گالوں میں خندقوں کی مثل گڑھے پڑ جائیں گے،٭ رونے کا خون اور پیپ اس قدر ہو گا کہ اگر اس میں کشتیاں ڈالی جائیں تو چلنے لگیں (اَلْاَمَان وَ الْحَفِیْظ)۔ ([1])


     

     



    [1]…  بہار شریعت ، حصہ :۱، ۱/ ۱۶۵تا ۱۶۹ملتقطا

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • اَصحابِ کہف کا واقعہ
    • اس واقعے سے کیا کیا سیکھنے کو مِلا؟
    • کوئی ضمانت نہیں…
    • اولادِ آدم کے طبقات
    • اصل کامیابی کیا ہے؟
    • ایمان کے تحفظ کے لیے کیا کیا جائے؟
    • رَبّ کی ناراضی والا کام سرزد نہ ہوجائے
    • جہنم کی ہولناکیاں
    • عزیزوں کے روپ میں ایمان پر ڈاکہ
    • ایمان پر موت آتی ہو تو آج اورابھی آجائے!
    • جس کو بربادیٔ ایمان کا خوف نہ ہوگا
    • ہر وقت خاتمہ با لخیر کی دُعا کا سبب
    • بُرے خاتِمے کے چار اسباب
    • ایمان اور کفر کے تعلق سے ضروری معلومات
    • جانشینِ امیرِ اہلسنّت کی ایپ(Application) کا تعارف
    • 12 مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی قافلہ“
    • 19 سال پرانے مرض میں کمی کیسے آئی
    • ایمان لُوٹنے کیلئے چھینا جھپٹی
    • سَلْبِ ایمان کی فکْر میں شب بھر گرِیہ وزاری
    • مجھے بس خاتمہ بالخیر کی فکر دامن گیرہے
    • حفاظَتِ ایمان کی دعا دو
    • ایمان کی حفاظت کے لئے لوگوں سے علیحدگی
    • دُنیوی سامان جائے پر ایمان نہ جائے
    • ایمان کی حفاظت کے لیے کیا کیا جائے:
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    • پڑھے جانے والے (6)دُرودِ پاک اور (2)دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں
    • اگلے ہفتہ وار اجتماع کے بیان کی جھلکیاں
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں:
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami