• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟ arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حضرت سیِّدُنا صَفْوان بن سُلَیمرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ کی پنڈلیاں نمازمیں زیادہ دیر کھڑےرہنےکی وجہ سے سُوج گئی تھیں ۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ اس قدر کثرت سے عبادت کیا کرتے تھے کہ بِالفرض آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ سے کہہ دیا جاتا کہ کل قِیامت ہےتوبھی اپنی عبادت میں کچھ اِضافہ نہ کر سکتے(یعنی ان کے پاس عبادت میں اضافہ کرنےکے لئے وَقْت کی گنجائش ہی نہ تھی)۔جب سردی کاموسم آتا توآپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ  مکان کی چھت پر سویا کرتے تاکہ سردی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کو جگائے رکھے اور جب گرمیوں کا موسم آتا تو کمرے میں آرام فرماتے تاکہ گرمی اور تکلیف کےسبب سو نہ سکیں(کیونکہ A.C.تو دُور کی بات ہےاس زمانے میں بجلی کا پنکھا بھی نہیں  ہوتا تھا)۔سجدے  کی حالت میں ہی آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کا اِنتقال ہوا۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ دعا کیا کرتے تھے:اےاللہ پاک!میں تیری ملاقات کو پسند کرتا ہوں تُو بھی میری ملاقات کو پسندفرما۔(اتحاف السادۃ المتقین،۱۳/۲۴۷-۲۴۸)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

           اے عاشقان اولیاء!آپ نے سُناکہ ہمارےبُزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن نیکیاں کمانےکے معاملے میں کس قدر شوق و ذوق رکھنے والے ہوتے ہیں کہ  ہر لمحہ عبادت میں گزارنے کے باوجود بھی  اللہ پاک  سے ڈرتے ہیں،مزید نیکیاں  کرنے کی  کوشش میں    رہتے ہیں،سردیوں کی راتوں میں  چھت پراور گرمیوں   میں بند کمرےمیں    عبادت کرتے ہیں تاکہ  غفلت کی نیند سو کر اللہ پاک کی  یاد سے غافل نہ  ہوجائیں۔قربان جائیے!راتوں کی عبادت کی وجہ سے ان کی پنڈلیاں سُوج جاتیں ہیں لیکن عبادت میں کوئی کمی نہیں آتی ،ان مقدس ہستیوں  کی  بس یہی خواہش  ہوتی کہ  جب تک زندگی باقی ہے اس کو غنیمت جانتے ہوئے نیکیاں کرکےاپنی آخرت  بہتر بنالی جائے۔افسوس !آج لوگوں کی اکثریت کو   اپنی آخرت  کی کوئی  فکر نہیں،لوگ دن بھر  نہ جانے کیسے کیسے گناہوں میں مشغول رہتے ہیں، جب


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عبا دت کیلئے جاگنے کا عجیب انداز
    • مال آزمائش ہے!
    • اہلِ جنت نعمتوں کے مَزے لیتے ہوۓ
    • احادیثِ مُبَارَکہ
    • ایک عجیب وغریب قوم
    • خواہشات کا پیالہ
    • کوئی اپنی آمدنی پر راضی نہیں
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • نیکیوں کا لالچ بڑھانے کے اسباب
    • (1)بارگاہِ الٰہی میں دعا کیجئے!
    • (2) روزانہ کچھ نہ کچھ نیکیوں کا ہدف بنا لیجئے!
    • عبادت کی مٹھاس
    • (3)بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی سیرت کا مطالعہ کیجئے!
    • آخری وَقْت تلاوتِ قرآن
    • ہمارے اَسلاف اور ہم!
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد
    • نِیَّت کے بارے میں چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نِیَّت کےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نیک بننے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami