• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟ arrow icon
    • page 9
    book-logo
    book_icon
    نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آخِرت کی فکرسے غفلت کے سبب ہمارے معاشرے کی بھاری اکثریَّت عِبادت کے شوق سے  بہت دُور اور گناہوں کے لالچ میں مُبْتَلا ہوتی جارہی ہے۔آج کا نوجوان گھنٹوں اسمارٹ فون پرویڈیوگیمزتوکھیل لیتاہے،عجیب وغریب ویڈیوزاورمیوزک دیکھنے سننے کوتو تیار ہے مگر نماز ادا کرنے کی غرض سے چند منٹ کے لئے مسجد کا رُخ کرنے سے جی چُراتا ہے،کئی کئی گھنٹے رِیموٹ(Remote)ہاتھ میں پکڑے مختلف چینلز پر فلمیں ڈرامے دیکھنے کیلئے وَقْت مل جاتاہے مگر عِلْمِ دین سیکھنے کے لئے 100فیصد اسلامک چینل’’مَدَنی چینل‘‘دیکھنے میں شیطان رُکاوٹ بن جاتاہے،روزانہ سینکڑوں لائنوں پر مُشْتَمِل اخبار پڑھنے والوں کو  کئی کئی مہینے قرآنِ کریم کی چند آیات کی تلاوت کیلئے فُرصت نہیں ملتی، بُرے دوستوں کی صحبت میں روزانہ  کئی کئی گھنٹے اپنا وَقْت برباد کرنے والے ہفتے میں صِرْف ایک دن  وہ بھی چند منٹ کیلئے اُمّتِ مُسلمہ تک نیکی کی دعوت عام کرنے کے لیے مَدَنی دورے  میں شرکت کو تیار نہیں ہوتے ۔ کمپیوٹر یا موبائل فون کے ذریعے سوشل میڈیا اورنائٹ پیکجز(Night  Packages)پرکئی کئی گھنٹے ضائع کر دینے والوں  کوہفتہ وار سُنّتوں بھرے اِجتماع یا عِلْمِ دین سے مالامال مَدَنی مذاکرے میں شرکت کی دعوت دی جائے تو  فوراً گھرکے کام یاد آجاتے ہیں۔

    یادرکھئے!غفلت اور گناہوں  میںمُبْتَلا ہونے کا اَنجام ہلاکت و بربادی کے علاوہ کچھ نہیں ، اس سے پہلےکہ موت کا پیغام آجائے اور ہم اس دُنیا کو ہمیشہ ہمیشہ  کیلئے چھوڑ کراندھیری قبر میں جا پہنچیں، ہمیں اپنی بقیہ زندگی کو غنیمت جانتے ہوئےدنیا کی رونقوں سے منہ موڑ کر اللہ پاک کی رضا کیلئے نیک اَعمال میں  مشغول  ہوجانا چاہیے۔آئیے!دنیا سے بے رغبت اور فکرِ آخرت میں مشغول رہنے والوں کا ایک نصیحت آموز واقعہ  سُنتے ہیں،چنانچہ

    ایک عجیب وغریب قوم


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عبا دت کیلئے جاگنے کا عجیب انداز
    • مال آزمائش ہے!
    • اہلِ جنت نعمتوں کے مَزے لیتے ہوۓ
    • احادیثِ مُبَارَکہ
    • ایک عجیب وغریب قوم
    • خواہشات کا پیالہ
    • کوئی اپنی آمدنی پر راضی نہیں
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • نیکیوں کا لالچ بڑھانے کے اسباب
    • (1)بارگاہِ الٰہی میں دعا کیجئے!
    • (2) روزانہ کچھ نہ کچھ نیکیوں کا ہدف بنا لیجئے!
    • عبادت کی مٹھاس
    • (3)بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی سیرت کا مطالعہ کیجئے!
    • آخری وَقْت تلاوتِ قرآن
    • ہمارے اَسلاف اور ہم!
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد
    • نِیَّت کے بارے میں چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نِیَّت کےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نیک بننے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami