• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟ arrow icon
    • page 16
    book-logo
    book_icon
    نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُلِلّٰہ اس مَدَنی ماحول کی بَرَکت سے کئی بگڑے ہوئے لوگوں کی اصلاح ہوچکی ہے ۔آئیے !  ترغیب کیلئے ایک مَدَنی بہار سُنتے ہیں ،چنانچہ

    رحمتوں  کی برسات

        فرید ٹاؤن(پنجا ب، پاکستان)کے رہائشی اسلامی بھائی عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول سے وابستگی سے پہلے  گناہوں  کی اندھیری وادیوں  میں  بھٹک رہےتھے۔ دنیا کی رنگینیوں  میں  ایسے گُم تھے کہ نہ نمازوں  کا ہوش تھا اور نہ قبر وآخرت کی کوئی فکر۔ بس دنیا ہی حاصل کرنا زندگی کا مقصد بن چکا تھا۔ یوں  زندگی کے قیمتی لمحات دنیاپانے کی خاطر ضائع ہورہے تھے۔اللہ پاک عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریک دعوتِ اسلامی کو سلامت رکھے اور اسے ترقی عطا فرمائے کیونکہ اس تحریک کی بَرَکت سے لاکھوں  لاکھ مسلمان نیکی کے راستے پر آگئے ہیں۔ہواکچھ یوں کہ ایک دن اللہپاک کی دی ہوئی توفیق سے نماز پڑھنے کے لیے انہیں مسجد میں  جانا ہوا۔نماز کی ادائیگی کے بعد انہیں مسجد میں  ہونے والے مَدَنی درس(درسِ فیضانِ سُنّت)میں  بیٹھنے کی سعادت مل گئی۔ درس بہت اچھا لگا، آخر میں  ہفتہ وار سُنّتوں  بھرے اجتماع کی تر غیب دلائی گئی،انہوں  نے بھی اجتماع میں  شرکت کی نِیَّت کر لی اور مقررہ وَقْت پر سنّتوں  بھرے اجتماع میں  پہنچ گئے۔جہاں پرایک نیا ہی جہان آباد تھا، ہر طرف سُنّتوں  کی بہاریں  تھی، ایک عجیب سماں  تھا،پرسوز بیان اور رِقّت انگیز دعا نے ان کے دل کی دنیا بدل دی۔ انہوں  نے اپنے پچھلے گناہوں  سے توبہ کی اور مَدَنی ماحول سے وابستہ ہو گئے۔سرپر عمامہ شریف، زُلفیں  اور چہرے پر داڑھی سجالی۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عبا دت کیلئے جاگنے کا عجیب انداز
    • مال آزمائش ہے!
    • اہلِ جنت نعمتوں کے مَزے لیتے ہوۓ
    • احادیثِ مُبَارَکہ
    • ایک عجیب وغریب قوم
    • خواہشات کا پیالہ
    • کوئی اپنی آمدنی پر راضی نہیں
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • نیکیوں کا لالچ بڑھانے کے اسباب
    • (1)بارگاہِ الٰہی میں دعا کیجئے!
    • (2) روزانہ کچھ نہ کچھ نیکیوں کا ہدف بنا لیجئے!
    • عبادت کی مٹھاس
    • (3)بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی سیرت کا مطالعہ کیجئے!
    • آخری وَقْت تلاوتِ قرآن
    • ہمارے اَسلاف اور ہم!
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد
    • نِیَّت کے بارے میں چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نِیَّت کےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نیک بننے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami