• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟ arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس نے معذرت کرلی کہ میں اسی حال میں خوش ہوں۔(تاریخ مدینہ دمشق،ذکر من اسمہ ذو القرنین،۱۷/ ۳۵۳تا۳۵۵ ، ملخصاً)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

                                 اے عاشقانِ اولیاء!آپ نے سنا کہاللہ پاک کے ایسے نیک بندے بھی  ہوتے ہیں  جنہیں  دنیاوی  چیزوں کی کوئی فکرنہیں  ہوتی،جوسادہ غذاؤں سے  پیٹ بھر لیتے ہیں،جو نیک اعمال  کرنے میں مشغول  رہتے ہیں  اور جو دنیاوی   عزّت و منصب   کی طرف رغبت نہیں  رکھتے ۔ لیکن جو لوگ   بُرے  کاموں  کا لالچ رکھتے ہیں اور  اسی کی تلاش میں مشغول رہتے ہوئے طرح طرح کی  خواہشات   پال لیتے  ہیں وہ انہی خواہشات میں مُبْتَلا  ہو کر اپنی زندگی کے قیمتی لمحاتاللہپاک  کی نافرمانی  اور گناہوں  میں  برباد کرتے چلے جاتے ہیں اور ان کی خواہشات کا پیالہ کبھی بھی نہیں  بھرتا ، جیساکہ   

    خواہشات کا پیالہ

           ایک بادشاہ بڑی شان وشوکت والاتھا۔اُسےاپنی عظیمُ الشّان حکومت،سونا اُگلتی زمینوں،سونے اور جواہرات کےخزانوں پر بڑا ناز تھا۔سالوں کی محنت سے اُس نے اپنے اِقتدار کو اِس قدر مضبوط کر لیا تھا کہ اب اُسے کسی دشمن کاخطرہ نہیں تھا۔ایک روز وہ اپنے دارُالحکومت میں دَورے کے لیے نکلا ۔وزیر اور کچھ درباریوں کے علاوہ سیکورٹی گارڈزبھی ساتھ تھے۔بادشاہ کو شہر کا چکر لگانا بڑا پسندتھا۔ شان و شوکت کےمظاہرے کےساتھ ساتھ کچھ غریبوں کی امداد کرنے کاموقع بھی مل جاتا۔واپسی پرمحل کےقریب اُسےایک فقیر نظر آیا جو پُرانے کپڑے پہنے ایک طرف بڑی بے پروائی سے بیٹھا تھا۔بادشاہ نے نَرم لہجے میں پوچھا:اپنی کوئی ضرورت بتاؤ،تاکہ میں اسے پورا کرسکوں۔فقیر کی ہنسی نکل گئی۔بادشاہ نےذراسختی سےپوچھا:اس میں ہنسنےوالی کیابات ہے؟اپنی خواہش بتاؤ،میں تمہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عبا دت کیلئے جاگنے کا عجیب انداز
    • مال آزمائش ہے!
    • اہلِ جنت نعمتوں کے مَزے لیتے ہوۓ
    • احادیثِ مُبَارَکہ
    • ایک عجیب وغریب قوم
    • خواہشات کا پیالہ
    • کوئی اپنی آمدنی پر راضی نہیں
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • نیکیوں کا لالچ بڑھانے کے اسباب
    • (1)بارگاہِ الٰہی میں دعا کیجئے!
    • (2) روزانہ کچھ نہ کچھ نیکیوں کا ہدف بنا لیجئے!
    • عبادت کی مٹھاس
    • (3)بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی سیرت کا مطالعہ کیجئے!
    • آخری وَقْت تلاوتِ قرآن
    • ہمارے اَسلاف اور ہم!
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد
    • نِیَّت کے بارے میں چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نِیَّت کےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نیک بننے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami