• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟ arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    نیکیوں کی حِرص کیسے پیداہو؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

            پیارے پیارےاسلامی بھائیو!یادرکھئے!دُنیاکی مَحَبَّت شیطان کاایساجال ہے جس میں پھنس کرانسان نیک کاموں سےدُور ہوتا چلا جاتاہے، پہلےمُسْتَحَبَّات سےدُورہوتاہے،پھرسُنَّتوں سے غافل ہوتا ہے،اس کے بعدفرائض و واجبات  چھوڑنےکی عادت بنتی ہے اور گناہوں کے لالچ میں مُبْتَلا ہوکراس عارضی دنیا کی مَحَبَّت   میں کھو کر طرح  طرح  کے خواب دیکھنے لگتا ہے،دُنیا وی کاموں میں بہت مشغول رہنے والوں کی جب ظاہری آنکھ بند ہوتی ہےیعنی موت آتی ہےتوسارےخواب اَدھورےرہ جاتےہیں کیونکہ اگر وہ دنیاکی حقیقت جان لیتے تو کبھی بھی اس سےدل نہ لگاتےلیکن اس وَقْت افسوس   کےسوا کچھ ہاتھ نہیں آتا۔لہٰذا

    12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“

           سلامتی اسی میں ہے کہ ہم موت سے پہلےہی اس کی تیاری میں مشغول ہوکر نیکیوں کا لالچ کرنے والے بن جائیں، نیکیوں کا لالچ کرنے والا بننے، گناہوں سے بچنے اور فکرِآخرت کا جذبہ پانے کیلئے  عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریکدعوتِ اِسلامی کے  مَدَنی ماحول سے وابستہ ہوجائیے اور ذیلی حلقے کے 12 مَدَنی کاموں میں حصہ لینے والے بن جائیے۔ذیلی حلقے کے12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وار مَدَنی حلقہ“بھی ہے۔جس کے ذریعے مختلف زبان بولنے والوں،شخصیات اور تاجروں کیلئے علاقائی سطح پر ہفتہ وار مَدَنی حلقے کی ترکیب بنائی جاتی ہے ، چھوٹے شہروں میں یا ایسے مقامات جہاں کسی وجہ سے ہفتہ وار اجتماع ابھی شروع نہیں ہو پایا   وہاں ہفتہ وار مَدَنی حلقہ یا مسجد اجتماع کی ترکیب ہوتی ہے ۔ہفتہ وار مَدَنی حلقے کے جدول میں تلاوت،نعت شریف ،سُنّتوں بھرا بیان،دعا اور دُرود و سلام شامل ہے۔کسی بھی شہریاعلاقے میں ایک سے زائد ہفتہ وار مَدَنی حلقے الگ الگ دنوں اور مختلف مقامات پر لگائے جا سکتے ہیں۔آپ بھی دینی کاموں میں ترقی کیلئے عاشقانِ رسول کی مَدَنی تحریکدعوتِ اسلامی کا ساتھ دیجئے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُودِ پاک کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • عبا دت کیلئے جاگنے کا عجیب انداز
    • مال آزمائش ہے!
    • اہلِ جنت نعمتوں کے مَزے لیتے ہوۓ
    • احادیثِ مُبَارَکہ
    • ایک عجیب وغریب قوم
    • خواہشات کا پیالہ
    • کوئی اپنی آمدنی پر راضی نہیں
    • 12مَدَنی کاموں میں سے ایک مَدَنی کام”ہفتہ وارمَدَنی حلقہ“
    • رحمتوں کی برسات
    • نیکیوں کا لالچ بڑھانے کے اسباب
    • (1)بارگاہِ الٰہی میں دعا کیجئے!
    • (2) روزانہ کچھ نہ کچھ نیکیوں کا ہدف بنا لیجئے!
    • عبادت کی مٹھاس
    • (3)بزرگانِ دین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن کی سیرت کا مطالعہ کیجئے!
    • آخری وَقْت تلاوتِ قرآن
    • ہمارے اَسلاف اور ہم!
    • مجلس ائمہ ٔ مساجد
    • نِیَّت کے بارے میں چند مَدَنی پھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • نِیَّت کےبقیہ مدنی پھول
    • ٭نیک بننے کی دعا
    • دعائے امیرِ اَہلسنت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami