Book Name:Ezaa-e-Muslim Hraam Hay

گے اور برائی سے رکے رہیں گے اور اس سے منع کرتے رہیں گے۔ (نیکی کی دعوت کے فضائل، ص 16) اَلْحَمْدُ لِلّٰہ ! ہر ۔۔۔ ۔۔۔۔۔کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقام سے ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بجے اسلامی بہنیں مدنی دورے کے لیے روانہ ہوتی ہیں ۔ آپ بھی نیت فرمالیں کہ مدنی دورہ میں ضرور شرکت کریں گی۔ اِنْ شَآءَاللہ

اَلْحَمْدُللہ  دعوتِ اسلامی کم وبیش 107شعبہ جات میں دینِ  متین کی خدمت  میں ملک و بیرونِ ملک  سرگرمِ عمل  ہیں  حالانکہ حالات  ایسے  ہیں کہ آج گناہوں   کے پھیلانے پر  بہت زیادہ سرمایہ خرچ کیا جارہا ہے، آئیے ہم گناہوں کو روکنے  اور دین  کے پیغام کو پھیلانے کے لیے  اپنا سرمایہ  خرچ کرنے کا عزم کریں۔فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ  عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم:جو اللہ پاک کی رِضا کی خاطِر صَدقہ کرے تو وہ (صَدقہ ) اس کے اور آگ کے درميان پردہ بن جاتا ہے۔

ملک وبیرونِ ملک دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام چلنے والے مدارسُ المدینہ،جامعاتُ المدینہ اوردیگرشعبہ جات کے جُملہ اَخراجات کےلیےاپنےمدنی عطیات (چندے)سے تعاوُن فرمائیے اور ثواب ِ جاریہ کی حق دار بن جائیے۔

نیت فرمالیجئے کہ اپنے تمام تر صدقاتِ واجبہ و نافلہ (زکٰوۃ، صدقہ،خیرات وغیرہ)  عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی کو دیں گی۔اِنْ شَآءَ اللہ ۔۔۔اللہ  کریم عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

حضرتِ سیِّدُنااَنَس رضی اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ رسولِ اکرم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ معظَّم ہے: جس شخص نے قرآنِ پاک سیکھا اور سکھایا  اور جو کچھ قرآنِ پاک میں ہے اس پر عمل کیا ، قرآن شریف اس کی شفاعت کریگااور جنّت میں لے جائے گا۔( اَلْمُعْجَمُ الْکبِیْرلِلطَّبَرانِیّ ، ۱۰/۱۹۸حدیث: ۱۰۴۵۰)  

اس فضیلت کو پانے کے لیےیکم  رمضان المبارک سے20 دن  کا مختصر کورس ”فیضانِ تلاوتِ