• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سمجھا،پانی کابرتن لئےاس اِنتظار میں ماں کے قریب کھڑا رہا کہ بیدار ہوں تو پانی پیش کروں ، کھڑے کھڑے کافی دیر ہوچکی تھی اور برتن سے کچھ پانی  بہ کر میری اُنگلی پر جَم کر برف بن گیا تھا ۔ بہر حال جب والدۂ محترمہ بیدار ہوئیں تو میں نے برتن پیش کیا، برف کی وجہ سے چپکی ہوئی اُنگلی جوں ہی برتن سے جُدا ہوئی اس کی کھال اُدھڑ گئی اور خُون بہنے لگا، ماں نے دیکھ کرفرمایایہ کیا؟ میں نے سارا ماجرا(مُعَامَلَہ) عرض کیا تو انہوں نے ہاتھ اُٹھا کر دُعا کی : اے اللہ پاک!میں اس سے راضی ہوں تُو بھی اس سے راضی رہ ۔

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا  کہ حضرت سَیِّدُنا بایزید  بِسطامی رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ نے کتنے خُوبصورت انداز میں اپنی  والدہ  کا احترام کیا،اُنہیں نیند سے جگانا مُناسب نہ سمجھا اوران کے ادب کی وجہ سے سخت سردی میں ساری رات کھڑے کھڑے گُزاردی۔آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  کی اس اَدا سے خُوش ہو کر آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ عَلَیْہ کی والدہ محترمہ   نے دل  سے  دُعادی   کہ ’’ اے اللہ پاک! میں اس سے راضی ہوں تُو بھی اس سے راضی رہنا ‘‘۔ لہٰذا ہمیں بھی  اپنے بُزرگوں کے ادب بھرے انداز کو اپناتے ہوئے والدین کا ادب واحترام کرنا چاہیے  کہ ماں باپ  کی عزّت کرنا، اُن کی خدمت   کرنا یقیناً بڑی سعادت  کی بات ہے۔اگرہم ان کے ساتھ   اچھے طریقے سے پیش آئیں گے،ان کی عزّت کریں گے تو ہوسکتا ہے کہ خوش ہوکر ان کے دل سے  ہمارے حق میں کوئی ایسی دُعانکل جائے جو ہماری دُنیا وآخرت کی بھلائی کا سبب بن جائے۔دِینِ اسلام نے ہمیں والدین کے ساتھ اچھا سُلُوک  کرنے اور ان سے  اِنتہائی نرم لہجے میں گُفتگو کرنے کا حکم دیا ہے۔چنانچہ

    پارہ 15 سُورہ ٔبنی اسرائیل کی آیت نمبر23اور24میں ارشادِ باری ہے:


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی بَرَکت سے بخشا گیا
    • امام حُسَیْن کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سُلوک کرو
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • سَلام کرنے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭نیاچاند دیکھتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami