• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حالانکہ جب ہم اپنے بُزرگانِ دِین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ  عَلَیْہِمْ اَجْمَعِیْن اور صحابَۂ کرام  عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کی مُبارک زندگیوں کی طرف نگاہ  دوڑاتے ہیں  تو پتہ چلتا ہےکہ وہ  اپنے بڑوں  کابہت زیادہ ادب کرنے والے تھے ،چنانچہ

    پیرومُرشد کا ادب

    حضرت علامہ امام ابُوقاسم عبدالکریم قُشَیْری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ  نہایت اہتمام کے ساتھ اپنے پیرو مُرشد کی بارگاہ   میں حاضری  ديا كرتے،آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ فرماتے ہیں:اِبتَدائی زمانے میں جب بھی میں اپنے مرشِدِ کریم(حضرت سَیِّدُنا ابُو علی دَقَّاقرَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ )کی مجلس میں جانے کی سعادت پاتا تو اس دن روزہ رکھتا، پھر غُسْل کرتا۔تب میں اپنے پیرو مُرشِد کی مجلس میں جانے کی ہمّت کرتا۔ کئی بارتو ایسا بھی ہوا کہ مدرسے کے دروازے تک پہنچ جاتا۔مگر مارے شرم کے دروازے سے لوٹ آتا۔اگر کبھی جُرأت کرکے اندر داخل ہو بھی جاتا مگر جیسے ہی مدرسےکے درمیان تک پہنچتاتو تمام بدن میں ایسی کیفیت پیدا ہوجاتی کہ ایسی حالت میں اگر مجھے سُوئی بھی چبھودی جاتی تو شاید میں مَحسوس نہ کرتا۔ (الرسالۃ القشیریۃ ، باب الصحبۃ ، ص ۳۲۸)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو! آپ نے سنا کہ  پہلے کے لوگ اپنے پیرومُرشد  کا کس قدر ادب و اِحترام کرتے تھے ،گویامُرشدکا ادب ان کی نَس نَس میں سَما گیا تھا،ان کی دیوانگی بھرے واقعات کو پڑھ کر یا سُن کرعقلیں حیران رہ جاتی ہیں کہ کیا اس طرح بھی پیر  ومرشد کا ادب کیا جاسکتا ہے، یہی وجہ ہے کہ انہیں اپنے پیر و مرشد کا بھرپورفیض ملتا تھا۔یاد رکھئے!پیر و مرشد کی تعظیم و توقیر اور ان کا ادب و احترام بجالانا بھی ہر مُرید پر لازم ہے،والدین،اساتذہ اور بڑے بھائی کا مقام اور ان کی اہمیت بھی اپنی جگہ مگر پیر و مرشِد وہ عظیم شخصیت ہے جس کی صحبت کی بَرَکت سے ایمان کی سلامتی کا ذِہْن نصیب ہوتا ہے،بُرے 


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی بَرَکت سے بخشا گیا
    • امام حُسَیْن کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سُلوک کرو
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • سَلام کرنے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭نیاچاند دیکھتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami