• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • بڑوں کا احترام کیجئے arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    بڑوں کا احترام کیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسلم‘‘کے نام سے تحریر فرمایاہے،آپ دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اِس گئے گزرے دور میں مسلمانوں کو باعمل بنانے کے ساتھ ساتھ انہیں باادب بنانے کیلئے شریعت وطریقت کا مجموعہ بنام”72مَدَنی اِنعامات“سُوالات  کی صورت میں عطا فرمایا ہے۔  اس رسالے کے مدنی انعام نمبر7  میں ہے:’’آج آپ نے(گھر میں اور باہربھی)ہر چھوٹے بڑے حتّٰی کہ والدہ(اوراگر ہیں تواپنے بچوں اور ان کی امّی)کو بھی تُو کہہ کر مخاطب کیا یا آپ کہہ کر؟نیز ہر ایک سے دورانِ گفتگو’’ہیں‘‘کہہ کر بات کی یا’’جی‘‘کہہ کر؟(آپ کہنا،جی کہنا دُرُسْت جواب ہے)“

    ہمیں چاہیے کہ اس مدنی انعام پر عمل کرتے ہوئے  ہر ایک سےادب  کے دائرے میں رہ کر گفتگو کریں ،اَبے تبے،تُوتُکار اوربازاری لہجے سے  نہ گھر والوں سے بات کریں اور نہ گھر سے باہر،دیکھا گیا ہے کہ بعض لوگ باہر تو خوب اچھےاَخلاق کے پیکر بنتے اور جی  جناب سے بات کرتے ہیں مگر جُونہی گھر میں قدم رکھا’’ شیرِبَبر‘‘کی طرح دَہاڑتے،خوب تُو تُکار اور دل دکھانے والی گفتگو کرتے بلکہ مار دھاڑ تک سے بھی نہیں چُوکتے،ایسے لوگوں کو نبیِ کریم،محبوب ربِّ عظیم صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کایہ فرمان اپنے ذہن میں بٹھالینا چاہئے،چنانچہ

    آقائے نامدار،مکے مدینے کے تاجدار صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمانِ عالیشان ہے:خَیْرُکُـمْ خَیْرُکُـمْ لِنِسَائِہٖ وَلِبَنَاتِہٖ یعنی تم سب میں بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں اور بچیوں کے ساتھ اچھا ہو۔(شعب الایمان ،باب فی حقوق الأولاد والأہلین،۶/۴۱۵ ، حدیث :۸۷۲۰)

    حکیمُ الاُمَّت حضر  ت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِعَلَیْہ فرماتے ہیں:بڑا خلیق(یعنی اچھے اخلاق والا) وہ ہے جو اپنے بیوی بچوں کے ساتھ خلیق(یعنی اچھے اخلاق والا) ہو کہ ان سے ہر وَقْت کام رہتا ہے، اجنبی لوگوں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ماں کا ادب
    • بڑوں کا ادب کرنے کی نصیحت:
    • ولیُّ اللہ کے ادب کی بَرَکت سے بخشا گیا
    • امام حُسَیْن کا حلقۂ درس
    • بڑ ے بھائی کا احتِرام
    • بڑے بھائی سے اچھا سُلوک کرو
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام”مدنی مذاکرہ “
    • ایک ہزار نوافل سے افضل
    • فیشن کا دلدادہ سُدھر گیا
    • مجلس مَدَنی مُذاکرہ
    • رشتہ داروں کا احترام
    • صِلۂ رحمی کا قرآنی حکم
    • صِلَہ رِحمی کرنے کے 10 فائدے :
    • پیرومُرشد کا ادب
    • مدنی انعام نمبر 7 کی ترغیب
    • سَلام کرنے کے مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اِجْتِماع میں
    • پڑھےجانے والے6 دُرودِ پاک اور 2دعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر دروازے
    • (4)چھ لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1) ایک ہزار د ن کی نیکیاں
    • (2)گویا شبِ قدر حاصل کرلی
    • سلام کرنے کی بقیہ سنتیں اور آداب
    • ٭نیاچاند دیکھتے وقت کی دعا
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami