• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    صَدَقہ وخیرات سے بَلائیں ٹَلتی ہیں

           منقول ہے کہ اللہ پاک کے پیارے نبی  حضرتِ سیِّدُناسلیمانعَلَیْہِ السَّلَام کےایک امتی کے گھر میں درخت تھا۔ایک کبوتری نے اس درخت پر گھونسلا  (Nest)بنالیا، ان میں انڈے دیئے اور کچھ عرصے کےبعد  اَنڈوں سے بچے نکل آئے تواس شخص کے بچوں کی امی نے کہا: درخت پر چڑھو اور پرندے کے بچوں کو پکڑو، انہیں پکا کر بچوں کو کھلادیتے ہیں۔اس شَخْص  نے ایسا ہی کیا۔پرندے نے حضرتِ سیِّدُنا سلیمانعَلَیْہِ السَّلَام کی بارگاہ میں شکایت کردی کہ آپ کے امتی نے ایسا ایسا کیا ہے۔ حضرت سیدنا سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام نے اسے بلایااور آئندہ ایسا کرنے سے روکا اور یہ بھی فرمایا کہ آئندہ ایسا کیا تو سزا ملے گی۔ اس نے آئندہ ایسا نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی اور چلا گیا۔ کچھ عرصے بعد کبوتری نے دوبارہ انڈے دیئے اور بچے نکالے۔ اس شَخْص  کی زوجہ پھر اسے اس پر ابھارنے لگی۔ اس نےکہا:مجھے حضرتِ سیِّدُنا سلیمانعَلَیْہِ السَّلَام  نے منع فرمایا ہے۔عورت نے کہا:تم کیا سمجھتے ہو کہ حضرتِ سیِّدُنا سلیمانعَلَیْہِ السَّلَام تمہارے اور اس کبوتری کے لئے فارغ بیٹھے ہوں گے، پوری دنیا پر ان کی حکومت ہے، وہ اپنی مملکت کے معاملات میں مصروف ہوں گے،جلدی کرواور کبوتری کے بچوں کو پکڑ لاؤ ۔ بیوی کا جواب سن کر وہ درخت پرچڑھا اور کبوتری کے بچوں کو پکڑ لایا اور پکا کر کھا گیا۔ کبوتری نے دوبارہ حضرتِ سیِّدُنا سلیمانعَلَیْہِ السَّلَام کی بارگاہ میں شکایت کر دی۔ آپ عَلَیْہِ السَّلَام کو بڑا جلال آیا اور مشرق ومغرب کے کناروں سے دو جِنّوں کو بُلا کر فرمایا: تم دونوں فلاں درخت کے پاس ٹھہرے رہو۔ وہ شَخْص آئندہ اگر اسی ارادے سے درخت پر چڑھے تواس کا ایک پاؤں مشرق کی طرف اور دوسرا مغرب کی طرف کھینچنا ،اس طرح اس نافرمان کے دو ٹکڑے کر دینا۔ حکم پاتے ہی دونوں جنّ مطلوبہ درخت کے پاس پہنچ گئے۔ وہ شَخْص تیسری مرتبہ   درخت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • صَدَقہ وخیرات سے بَلائیں ٹَلتی ہیں
    • صدقہ کریں اور کتنا کریں
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنت ہے
    • جنت کی بہاریں:
    • راستے کا کانٹا ہٹانے سے بخشش ہوگئی
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • نیک عمل رائیگاں نہیں جاتا
    • اچھے عمل کے فوائد
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ماہانہ تربیتی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ !
    • شہزادۂ اعلیٰ حضرت کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami