• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنی نیندیں قربان کی جاتی ہیں، جن کا مستقبل بہتر کرنے کے لیے اپنے حال کی قربانی دی جاتی ہے، جن کی سہولتوں کےلیے اپنا چین و قرار کھونا پڑتا ہے۔جیسے ہی زندگی کا سفر ختم ہو نے لگتا ہے انہی گھر والوں کو اپنی فکر ستانے لگتی ہے، مستقبل کی غیریقینی صورتحال انہیں غمگین کر دیتی ہے۔ عمومی صورتحال یہ ہے کہ ہر عزیز اس فکر میں مبتلا ہو جاتا ہے کہ میرا کیا بنے گا۔ اس بات کی فکر شاید کسی کو نہیں ہوتی کہ مرنے والے کے ساتھ کیا ہوگا۔ اس لیے آج وقت ہے اپنے آنے والے کل کی فکر کیجئے، قبر   (Grave)کو بہتر کرنے کی تیاری کیجئے! نیک عمل کی صورت میں برزخ و آخرت میں کام آنے والا زادِ راہ اکٹھا کیجئے۔ اس بات کو ذہن نشین کر لیجئے کہ مرنے کے بعد صِرْف اور صِرْف  نیک عمل کام آئے گا، بُلند وبالا کوٹھیا ں ،عالی شان مَحلّات ، اونچے اونچے مکانات، مال و دولت کی کثرت، بینک بیلنس، وسیع کاروبار ، بڑے بڑے پلاٹ ، لہلہاتے کھیت اور خوشنماباغات ،ان میں سے کچھ بھی قبر میں ساتھ نہیں جائے گا۔ بلکہ یہ سب کا سب ادھر ہی رہ جائے گا۔

    نصیحت آموز کلمات

    حضرت سیدنا محمد بن حسین رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ فرماتے ہیں:میں نے حضرت سیدنا ابو معاویہ اسود رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کو آدھی رات کے وقت دیکھا کہ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ زار وقطار رو رہے تھے اور آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِ عَلَیْہ کی زبان مبارک پر یہ نصیحت آموز کلمات جاری تھے: ٭خبردار! جس شخص نے دنیا ہی کو اپنا مقصد ِعظیم بنا لیا اور ہر وقت اسی کی تگ ودو حاصل کرنے میں لگا رہاتو کل بروزِ قیامت اسے بہت زیادہ غم وپر یشانی کاسامنا کرنا پڑے گا ۔ ٭جو شَخْص  آخِرت میں پیش آنے والے معاملات کو یا د رکھتا ہے اوربروزِ قیامت پیش آنے والی سختیوں اور گھبراہٹو ں کو ہر دم پیشِ نظر رکھتا ہے تواس کا دل دنیا سے اُچاٹ ہوجاتا ہے۔ ٭ اگر تُو چاہتا ہے کہ تجھے راحت وسکون اور عظیم نعمتیں ملیں تو رات کو کم سویاکراور شب بیداری کو اپنا معمول بنا لے۔ ٭جب تجھے کوئی نصیحت کرے،نیکی کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • صَدَقہ وخیرات سے بَلائیں ٹَلتی ہیں
    • صدقہ کریں اور کتنا کریں
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنت ہے
    • جنت کی بہاریں:
    • راستے کا کانٹا ہٹانے سے بخشش ہوگئی
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • نیک عمل رائیگاں نہیں جاتا
    • اچھے عمل کے فوائد
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ماہانہ تربیتی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ !
    • شہزادۂ اعلیٰ حضرت کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami