• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 13
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سخت تھا کہ تُو تصور بھی نہیں کر سکتا، جب میں اپنے رب کریم کی بارگاہ میں حساب کے لئے کھڑا ہوا تو اس نے فرمایا: میرے بندے! بتاؤ! میرے لئے کیا لے کر آئے ہو ؟ میں نے عرض کی:یااللہ ! ساٹھ حج لایا ہوں۔جواب ملا: مجھے ان میں سے ایک بھی قبول (Accept) نہیں۔یہ سن کر مجھ پر لرزہ طاری ہوگیا ۔ اللہ پاک نے پھر پوچھا:بتاؤ! اور کیا لائےہو؟ میں نے عرض کی:ایک ہزار درہم کا صدقہ وخیرات۔ارشاد فرمایا: ان میں سے ایک درہم بھی مجھے قبول نہیں ۔ میں نے کہا:یا الٰہی!پھر تو میں ہلاک ہوگیا اور اب میرے لئے تباہی وبربادی ہے ۔تو ربِّ کریم نے فرمایا:کیا تجھے یاد ہے کہ ایک مرتبہ تُو اپنے گھر سے باہر کہیں جارہا تھا کہ راستے میں تُو نے ایک کانٹا دیکھا اور لوگوں کو اذیت سے محفوظ رکھنے کی نیت سے وہ کانٹا راستےسے ہٹادیاتھا ، میں نے تیرا وہی عمل قبول کیا اور اس کی وجہ سے تیری بخشش فرما دی۔(حکایات الصالحین،ص۵۱)

    صَلُّو ْا عَلَی الْحَبِیْب!                                  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    نیک عمل رائیگاں نہیں جاتا

    پیاری  پیاری ا سلامی بہنو! اس حکایت سے یہ درس ملا کہ بسا اوقات بظاہر معمولی دکھائی دینے والی نیکی بھی نجات کا سبب بن سکتی ہے۔ اس لیےکسی بھی نیک عمل کو معمولی سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ کیونکہ اللہ   پاک کی رضا کی خاطر جو بھی  نیک عمل کیا جاتا ہے وہ کبھی رائیگاں  (ends in vain)    نہیں جاتا ، آخرت میں تو اس کااَجر ملتا ہی ہے لیکن دنیا میں بھی اس کے ثمرات ظاہر ہوتے ہیں۔آیئے اچھے اعمال کی برکت پر مشتمل ایک واقعہ سنئے۔چنانچہ 

    اچھے اعمال کی برکتیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • صَدَقہ وخیرات سے بَلائیں ٹَلتی ہیں
    • صدقہ کریں اور کتنا کریں
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنت ہے
    • جنت کی بہاریں:
    • راستے کا کانٹا ہٹانے سے بخشش ہوگئی
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • نیک عمل رائیگاں نہیں جاتا
    • اچھے عمل کے فوائد
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ماہانہ تربیتی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ !
    • شہزادۂ اعلیٰ حضرت کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami