• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    جو بظاہر چھوٹے محسوس ہوتے ہیں لیکن ان کی ایسی ایسی برکتیں ظاہر ہوتی ہیں کہ عقل حیران ہو جاتی ہے۔ آئیے! اس طرح کی ایک روایت سنتی ہیں:

    راستے کا کانٹا ہٹانے سے بخشش ہوگئی

                اللہ پاک کے ولی حضرت سَیِّدُنامنصور رَضِیَ اللہُ عَنْہُجب مرض الموت میں مبتلاہوئےتو رونے لگے اور اتنا بےقرار ہوئے،جیسے کوئی ماں اپنے بچے کی موت پر بے قرار ہوتی ہے۔ لوگوں نے پوچھا :حضرت ! آپ کیوں رو رہے ہیں؟جبکہ آپ نے تو بڑی پاکیزہ اور پرہیز گاری کی زندگی بسر کی ہے اور اَسّی سال(80) اپنے رب  کریم  کی عبادت وبندگی کی ہے۔آپ نے فرمایا:میں اپنے گناہوں کی نحوست پر آنسو بہا رہا ہوں، جن کی وجہ سے میں اپنےرب  کریم کی رحمت سے دور ہوں ۔یہ فرما کر آپ دوبارہ رونے لگے۔پھر کچھ دیر بعد اپنے بیٹے سے مخاطب ہو کر فرمایا:میرے بیٹے! میرا چہرہ قبلہ کی طرف پھیر دو اور جب میری پیشانی سے قطرے نمودار ہونے لگیں او رمیری آنکھوں سے آنسو بہہ نکلیں تو میری مدد کرنا اور کلمہ شریف پڑھنا ،شاید مجھے کچھ افاقہ ہو جائے  اورمیرے مرنے کے بعد جب مجھے دفن کر و اور میری قبر پر مٹی ڈال چکو تو وہاں سے روانہ ہونےمیں جلدی نہ کرنا بلکہ میری قبر کےسرہانے کھڑے ہو کر”لَا اِلہ الا اللہ محمدرسول اللہ“ پڑھنا کہ اس سے مجھےمنکر نکیر کے سوالوں کا جواب دینے میں آسانی ہو سکتی ہے، اس کے بعد ہاتھ اٹھا کر یہ دعا کرنا : اے مالک! یہ تیرا بندہ ہے ، اس نے جوگناہ کئے سو کئے،اگر تو اسے عذاب دے تو یہ اسی کا حق دار ہے اور اگر تُو اسے معاف کردے تو یہ تیرے شایانِ شان ہے ۔پھر مجھے الوداع کہتے ہوئے واپس پلٹ آنا۔  آپ کےانتقال کے بعد بیٹے نے آپ کی وصیتوں پرعمل کیا ۔ پھر اس نے دوسری رات خواب میں آپ کودیکھا تو پوچھا:ابا جان! کیا حال ہے ؟ آپ نے جواب دیا: میرے بیٹے! معاملہ تو اتنا مشکل اور


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • صَدَقہ وخیرات سے بَلائیں ٹَلتی ہیں
    • صدقہ کریں اور کتنا کریں
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنت ہے
    • جنت کی بہاریں:
    • راستے کا کانٹا ہٹانے سے بخشش ہوگئی
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • نیک عمل رائیگاں نہیں جاتا
    • اچھے عمل کے فوائد
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ماہانہ تربیتی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ !
    • شہزادۂ اعلیٰ حضرت کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami