• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اچھے اعمال کی برکتیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    اچھے اعمال کی برکتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    پر چڑھنے کے لئے تیار ہواہی تھاکہ کسی فقیرنے روٹی مانگی ،اس نے اپنی بیوی سے کہا : اس فقیر کو کچھ دے دو۔عورت نے کہا: میرے پاس دینے کےلیے کچھ نہیں ۔ وہ شَخْص خود کمرے میں گیا،اسے روٹی کا ایک لقمہ ملا، وہی لقمہ اس نے فقیر کودیااور درخت پر چڑھ کر بغیر کسی تکلیف کےبآسانی کبوتری کے بچوں کو پکڑلایا۔ کبوتری نے پھر شکایت کی، تو حضرت سَیِّدُنا سلیمان عَلَیْہِ السَّلَام  نے دونوں جنّوں کو بلاکر ارشاد فرمایا: کیاتم دونوں نے میرے حکم کی خلاف ورزی کی ہے؟انہوں نے عرض کی:یا نَبِیَّ اللہ! ہم نے ہرگز آپ عَلَیْہِ السَّلَام  کے حکم کی خلاف ورزی نہیں کی، ہم توآپ کا حکم پاتے ہی اس درخت کے پاس پہنچ گئے مگر جب وہ شخص درخت پر چڑھنے لگا تو کسی سائل نے روٹی مانگی، اس نے اسے روٹی کا ایک لقمہ دیا اور پھر دوبارہ درخت پر چڑھنے لگا، ہم اسے پکڑنے کے لئے بڑھے تو اللہ پاک نے دو فرشتے ہماری طرف بھیجے۔ انہوں نے ہمیں گردن سے پکڑا اور مغرب ومشرق کی طرف پھینک دیا۔ اس طرح ایک لقمہ صدقہ کرنے کی برکت سے وہ ہلاکت سے محفوظ رہا ۔(عیون الحکایات،ص۳۹۵)

    پیاری  پیاری ا سلامی بہنو!اس حکایت سے دو مدنی پھول حاصل ہوئے۔ ایک مدنی پھول یہ حاصل ہوا کہ  انسان کو معلوم ہو یا نہ ہومگر نیک عمل کی برکتیں ضرور ہوتی ہیں۔ ہاں کبھی وہ برکتیں ظاہر ہو جاتی ہیں اور کبھی ظاہر نہیں ہوتیں۔ اس لیے کوئی بھی نیک عمل چاہے کتنا چھوٹا ہی کیوں نہ ہو ہمیں اسے ترک نہیں کرنا چاہیے۔ بظاہر کچھ نیک اعمال کا اس دنیا میں فائدہ نظر نہیں آ رہا ہوتا لیکن آخرت میں ضرور اس کا فائدہ ہوگا اور نظر بھی آئے گا۔ ایک کامل مسلمان کی نشانی (Sign) بھی یہی ہے کہ وہ نیک اعمال لوگوں کو دکھانے، دنیا کا فائدہ پانے یا اپنے ستارہِ شہرت کو جگمگانے کےلیے نہیں کرتا بلکہ اخلاص اور رضائے الٰہی اس کے پیش نظر ہوتی ہے۔ اسی اخلاص کا پھل اسے دنیا میں بھی کبھی نظر آ ہی جاتا ہے۔ جیسا کہ ہم نے اس حکایت میں سنا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بَیان سُننےکی نیّتیں
    • دُرُوْدِ پاک کی فضیلت
    • صَدَقہ وخیرات سے بَلائیں ٹَلتی ہیں
    • صدقہ کریں اور کتنا کریں
    • خرچ کرو اللہ کریم عطا فرمائے گا
    • نیک عمل پر آخرت کا مدار ہے
    • نصیحت آموز کلمات
    • اچھے اعمال کی جزا جنت ہے
    • جنت کی بہاریں:
    • راستے کا کانٹا ہٹانے سے بخشش ہوگئی
    • اچھے اعمال کی برکتیں
    • نیک عمل رائیگاں نہیں جاتا
    • اچھے عمل کے فوائد
    • 8مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام” ماہانہ تربیتی حلقہ“
    • گھریلو جھگڑے ختم ہوگئے
    • دنیا دارُالعَمَل ہے
    • جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
    • دوسروں کے ساتھ اچھابرتاؤ کیجئے
    • روزانہ اچھے اعمال کرنے کا نسخہ !
    • شہزادۂ اعلیٰ حضرت کی سیرت کی چند جھلکیاں
    • مجلس مکتوبات وتعویذاتِ عطاریہ
    • لباس پہننے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami