Book Name:Achy Amaal Ki Barkten

ہیں،مطالعہ کرنے والے خوش نصیب اسلامی بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں:آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے " کفن چوروں کے انکشافات "کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی،تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔ ہدیہ چھوٹا  05 ۔۔بڑا     11 ر وپے

امیراہلسنّت   کارسالہ"اِستنجاکاطریقہ "میں کیا ہے؟ سنیئے!(٭) استنجا خانے کا رُخ کس طرف ہونا چاہئے؟(٭) غسل خانے میں پیشاب کرنا کیسا؟(٭)کرسی نُما کموڈ  کا نقصان (٭) استنجا کرتے وقت کیسے بیٹھنا چاہئے؟ (٭)قضائے حاجت سے پہلے کیا کرنا چاہئے    ؟ہدیہ چھوٹا  05 ۔۔بڑا     10۔ ر وپے۔۔

56اِصلاحی بیانات کا مدنی گلدستہ بنام"حکایتیں اور نصیحتیں"اس کتاب  میں کیا ہے ؟ سنیئے! (٭)فکرِ مدینہ کرنے والاخوش نصیب(٭)کیا میّت قبرپر آنے والے کودیکھتی ہے؟ (٭)گائے بول اُٹھی (٭)صغیرہ گناہوں کاکفّارہ(٭)نیکیاں کمانے اور گناہ دھونے کا نُسخہ(٭)جنّت کاخزانہ    ہدیہ ۔ 425  ر وپے

12مدنی کاموں میں سے ایک اہم ترین مدنی کام"مدنی انعامات" کی مفیدترین معلومات پرمشتمل رِسالہ بنام "مدنی انعامات "کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے:(٭) بزرگانِ دِین کا فکرِ آخرت کا انداز    (٭) دنیا و آخرت کی بہتری کیلئے انمول ترین نصیحتیں  (٭)اعمال کا حساب کرنے سے کیا مراد ہے؟ (٭) فکر ِمدینہ کیسے کی جائے  اور مدنی انعامات کیا ہیں؟ (٭)72 مدنی انعامات ایک نظر میں   (٭)مدنی انعامات والوں کیلئے دُعائے امیر اہلسنت    ہدیہ ۔ 20  ر وپے۔

اہم اعلان (یہ اعلان 3 بار دُہرایئے)

مکتبۃالمدینہ کی چَھپی ہوئی کتاب” وسائلِ بخشش“اوررسالہ” نعت خواں اور نذرانہ“ میں ایک مسئلہ لکھا ہوا ہے جو درست نہیں وہ یہ ہے : ” مَثَلاً تین مہینوں کا اِس طرح اِجارہ کریں کہ سارا وَقت اور اُس کا ایک ایک سیکنڈ آپ کا۔“۔۔ اس طرح اِجارہ کرنا درست نہیں ۔ دُرست طریقہ یہ ہے: مَثَلاًتین مہینوں کا اِس طرح اِجارہ کریں کہ فلاں تاریخ سے