• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان مدنی انعامات arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    فیضان مدنی انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرتے تھے تو ہم گُناہ گاروں کو فکرِ مدینہ کرنے کی کس قدر ضرورت ہے۔فکرِ مدینہ کرنے کی اَہمیَّت اور نہ کرنے کا نُقْصان کیاہوتاہے  یہ اِس مثال سے سمجھئے!جس طرح دُنیاوی کاروبار سے تَعَلُّق رکھنے والا کوئی بھی شخص اسی وقت کامیاب  تاجر بن سکتا ہے، جب وہ اپنے خرچ کیے ہوئے مال سے کئی گُنا زیادہ نفع کمانے میں کامیاب ہوجائے اور اس کا اَصَل سرمایہ بھی مَحْفُوظ رہے ۔ اِس مَقْصَد کے حُصُول کے لئے وہ اپنے کاروبار (Business) كا روزانہ ، ماہانہ اور سالانہ حساب کتاب کرتا ہے،پھر اُس پر مختلف پہلوؤں سے نہ صرف زبانی غور و فِکْر کرتا ہے بلکہ اُس کوتحریری طور پر محفوظ رکھنے  کی کوشش کرتا ہے،جہاں کسی قسم کی خامی نظر آئے، اُسے دُرُسْت کرتا ہے اور جوچیز نفع کے حُصُول میں رُکاوٹ نظر آتی ہے اس کو دُور کرتا ہے۔ اگر وہ اپنے کاروباری مُعامَلات کا مُحاسَبہ نہ کرے تو اُسے نفع حاصل ہونا تو درکِنار ،اُلٹا نُقْصان کا سامنابھی ہوسکتا ہےاور اگر اس نُقْصان کے بعد بھی وہ ”خواب ِ خرگوش“(یعنی غفلت کی گہری نیند)سے بیدار نہ ہوتو ایک دن ایسا بھی آتا ہے کہ اُس کا اَصَل سرمایہ بھی باقی نہیں رہتا اور وہ کوڑی کوڑی کا مُحتاج ہوجاتا ہے۔ بالکل اسی طرح جو شخص ”کاروبارِ آخرت“میں نفع کمانے کا آرزُو مَنْد ہو ،اُسے بھی چاہئے  کہ اپنے کئے گئے اَعْمال پر غور کرے ، جو اَعْمال اُس کو نفع دِلوانے میں مُعاون ثابت ہوں، اُن کو مزید بہتر کرے اور جو کام اِس نفع کے حُصُول میں رُکاوٹ بن رہے ہوں، اُنہیں چھوڑ دے،جو شخص اس طرح اپنا اِحْتِساب جاری رکھے گا،وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی توفیق سےکامیابی سے ہمکِنار ہو گا اور بطورِ نفع اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّ اُسے جنّت  میں داخلہ نصیب ہوگا اور اگر ایسا کرنے کی بجائے ”خواب ِ غفلت “  کا شکارہوجائے تو وہ خسارے میں رہے گا ،جس کا نتیجہ جہنّم میں داخلے کی صُورت میں سامنے آسکتا ہے۔(وَالْعِیاذُ بِاللہ عَزَّ  وَجَلَّ )

    شیخ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی ضیائی دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  نے آسان اور بہتر انداز میں فکر ِمدینہ(یعنی اپنا محاسبہ) کرنے کےبارے


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈر
    • نیک اعمال کے فضائل
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • محاسَبَہ کیا ہے ؟
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • سیدُنافاروقِ اعظم کی فکرِ مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • نَفْس کے مُحاسَبہ کا انوکھاطریقہ
    • عاملینِ مدنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • مدنی انعامات کی اہمیت
    • کتاب ”فِکرِ مدینہ“ کا تعارُف
    • نَجات کا بہترین ذریعہ
    • اچھی نِیَّت پراِنعامِ ربُّ ا لانام
    • ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • مدنی انعامات پر عمل کی برکتیں
    • صَفِ اَوَّل کی اَہَمِیت
    • مدرسۃ ُ المدینہ کا تَعارُف
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • مکتوبِِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی 3 روزوں کی فضِیلت
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2) روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami