• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فیضان مدنی انعامات arrow icon
    • page 14
    book-logo
    book_icon
    فیضان مدنی انعامات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہمدنی انعامات پر عمل کرنے والوں کے لیے ولایت کی دُعافرماتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہِ عالی میں عرض  کرتے ہیں۔

    تُو ولی اپنا بنالے اس کو ربّ لم یَزل

    ’’مدنی انعامات‘‘ پرکرتا ہے جو کوئی عمل

    مدنی انعامات کی اہمیت

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!”مَدَنی انعامات“کا عظیم تحفہ نہ صرف اَسْلاف رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰی کی یاد  دِلاتا ہے بلکہ اُن کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے فِکرِ مدینہ کرنے کا بہترین ذریعہ بھی ہے،اَلْحَمْدُ لِلّٰہ عَزَّوَجَلَّ مدنی انعامات پر عمل کی برکت سے بعض اسلامی بھائی عطارؔ کے دوست،بعض عطار کے پیارے، بعض محبوبِِ عطار اور کچھ تو عطار کے منظورِ نظر بھی بننے کی سعادت پا رہے ہیں ،ان مدنی انعامات پر عمل کر كے ہم اپنی اور ساری دُنیا کے لوگوں کی اِصْلاح کی کوشش کا عظیم جذبہ پاسکتے ہیں، مَدَنی اِنعامات کے رسالے کو کھول کر اس میں دئیے گئے  سُوالات  کے جوابات میں خودہی ”ہاں “یا ”نا“کے ذریعے اپنے اَعْمال کے اچھے بُرے ہونے کا جائزہ لیتے ہوئے اپنی غلَطیوں کو سُدھار سکتے ہیں۔  گویا یہ مَدَنی اِنعامات ہمیں روزانہ اپنی ہی قائم کردہ خود اِحْتِسابی کی عدالت میں حاضر کر کے اپنے ہی ضمیر سے فیصلہ کرواتے اور ہمیں اپنی اِصْلاح ونَجات کا موقع فراہم کرتے ہیں۔درحقیقت یہ مَدَنی اِنعامات جنّت میں لے جانے والے اعمال کرنےاورجَہَنَّم میں لے جانے والے اَعْمال سے بچنے کی ترغیب کامجموعہ ہیں۔ گویاشیخِ طریقت،امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَـرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ہماری عملی بد حالی مُلاحظہ فرماتے ہوئے ہماری اِصْلاح کا ایک انوکھا طریقہ اِخْتیارفرمایاہے ،تاکہ ہم روزانہ وقتِ مُقَرَّرہ پرفکرِ مدینہ پر اِسْتِقامت حاصل کرسکیں۔یہی وجہ ہے کہ بےشُمار اسلامی بھائی،اسلامی بہنیں اور طَلَبہ وطالبات روزانہ سونے سے پہلے ”فکرِمدینہ “کرتے ہوئے مَدَنی اِنعامات کے رسالے میں دیئے گئے خانے پُر کرتے ہیں،جس کی برکت سے نیک


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شَرِیف کی فضیلت
    • دو مَدَنی پھول:
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • اے نَفْس !اللہ عَزَّ وَجَلَّ سے ڈر
    • نیک اعمال کے فضائل
    • اِحْتِساب (فکرِ مدینہ) کے مُتَعَلّق تین(3) فرامینِ مُصْطَفٰے
    • محاسَبَہ کیا ہے ؟
    • فکر ِمدینہ کسے کہتے ہیں ؟
    • سیدُنافاروقِ اعظم کی فکرِ مدینہ
    • ہر دم فکر ِ مدینہ
    • نَفْس کے مُحاسَبہ کا انوکھاطریقہ
    • عاملینِ مدنی انعامات کے لئےدُعائے عطار
    • مدنی انعامات کی اہمیت
    • کتاب ”فِکرِ مدینہ“ کا تعارُف
    • نَجات کا بہترین ذریعہ
    • اچھی نِیَّت پراِنعامِ ربُّ ا لانام
    • ”یومِ تعطیل اعتکاف“
    • مدنی انعامات پر عمل کی برکتیں
    • صَفِ اَوَّل کی اَہَمِیت
    • مدرسۃ ُ المدینہ کا تَعارُف
    • مسلمانوں کے عُیُوب تلاش کرنے کی سزا
    • مَدَنی اِنعامات کی برکات
    • مکتوبِِ عطّار
    • تین ماہ کے روزے
    • رجب کے ابتدائی 3 روزوں کی فضِیلت
    • (1)فِرشتے دُعائے مغفِرت کرتے ہیں
    • (2) روزہ دار کی ہڈیاں کب تسبیح کرتی ہیں
    • جَشْنِ مِعْرَاجُ النبی صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
    • آنکھوں کی حفاظت کے لیے مَدَنی پھول
    • گھر میں آنے جانے کی سنتیں اور آداب
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami