• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین arrow icon
    • page 10
    book-logo
    book_icon
    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    حیثیت حاصِل ہوتی ہے،اگر گھر والے خصوصاًوالدین بُرائیوں میں مبتلا ہوں تو اولاد پر بھی اس کے بُرے  اَثرات  مُرتَّب ہوتے ہیں اور اگر والِدَین نیک نمازی،خوفِ خدا و عشقِ مُصطفے کی لازوال دولت سے مالا مال اور علمِ دِیْن کی نعمت سے سرشار ہوتے ہیں تو ان کی تعلیم و تَربِیَت اور خُوبیوں کا فیض صرف ان کی ذات تک ہی مَحدُود نہیں رہتا بلکہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کے فَضْل و اِحسان سے نسل در نسل منتقل ہوتا چلا جاتا ہے کیونکہ  بچوں کا پہلا مَدْرَسہ ہی ان کا گھر ہوتا ہے ،چنانچہ

    حکیم الاُمَّت مفتی احمد یار خان رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہفرماتے ہیں :بچے اپنے ماں باپ کے ہرعمل کو بغور دیکھتے سنتے ہیں اور اُن کی عبادتوں دعاؤں کو یاد کرکے اُن کی نَقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔باپ کو چاہیے کہ اچھا نمونہ بنے کہ اولاد باپ کی نقل کرتی ہے،بچوں کا پہلا مَدْرَسہ ان کا گھر ہے اور پہلے مُعلمِ دِین اُن کے ماں باپ۔(مرآۃ المناجیح،۴/۲۸)ایک اورمقام پرفرماتے ہیں کہ بچہ ہوش سنبھالنے پر جیسا اپنے ماں باپ اور ساتھیوں کو دیکھتا ہے ویسا ہی بن جاتا ہے،ماں باپ بچے کے پہلے استاد ہیں،ان کی صحبت بچے کی طبیعت کے لیے نقشہ ہے۔اسی لیے ضروری ہے کہ اپنی لڑکیوں کے لیے اچھے خاوند اور لڑکوں کے لئے دِیندار نیک بیویاں تلاش کرو تاکہ بچے نیک ہوں۔ (مرآۃ المناجیح،۱/۱۰۰بتغیر قلیل)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہکی ذات میں ہمیں جوخوبیاں نظر آتی ہیں،نیز شوقِ علمِ دِین کے جو مبارک اثرات آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی شَخْصِیَّت میں نظر آتے ہیں،یقیناً اس میں فَضْلِ خداوندی آپرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے شاملِ حال رہا ، مگر ساتھ ساتھ آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے گھر والوں خصوصاً والدین کی تعلیم و تربیت کا بھی اس میں بہت بڑا عمل دخل تھا۔آئیے!اب داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے مثالی گھرانے کی ایک ایمان افروز جھلک ملاحظہ کرتے ہیں اور پھراس سے  حاصل ہونے والے مدنی پھولوں کو اپنے دل کے مدنی گلدستے میں سجانے کی کوشش بھی کریں گے، چنانچہ

    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا مُتّقی  گھرانہ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • سَیِّدُنا ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی مَدَنی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ”فیضانِ داتاعلی ہجویری“کا تعارف
    • سَیِّدُنا خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • مجلس مزاراتِ اولیا
    • بَیان کا خُلاصہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami