• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کی خوشبوؤں کی لَپٹَیں آتی رہیں۔سوئم والے دن صبح کے وَقْت چند گُلاب کے پھول لاکر رکھے تھے جو شام تک تقریباً تروتازہ رہے جومیں نے اپنے ہاتھ سے والدہ کی قبر پر چڑھائے۔ یقین جانیں اُن میں ایسی عجیب بھینی بھینی خوشبوتھی کہ میں حیران رہ گیا،کبھی گُلاب کے پھولوں میں، میں نے ایسی خوشبو نہیں سُونگھی تھی نہ ابھی تک سونگھی ہے بلکہ گھنٹوں تک وہ خُوشبو میرے ہاتھوں سے بھی آتی رہی۔(تذکرۂ امیر ِاہلسنت(قسط2)، ص۴۱ ملتقطاً)

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!واقعی اُمِّ عطاررَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا کوئی عام خاتون نہ تھیں بلکہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  کی مقرب، صابرہ و شاکرہ اور باہمت خاتون تھیں کہ جوآزمائش کی گھڑی میں ثابت قدم رہتے ہوئے بھی اپنی اولاد کی سُنّتوں کے مطابق تربیت میں مشغول رہیں،جو نمازوں اور سُنّتوں کی خود بھی پابند تھیں اور اپنے  بچوں کوبھی نماز پڑھنے کی تلقین فرمایا کرتیں تھیں،شاید ان کی یہی ادا  ربّ تعالٰی کو پسند آگئی،لہٰذا دنیا سے اپنا ایمان سلامت لے کر گئیں،بعدِ وصال چہرہ بھی جگمگا اُٹھا اور جس جگہ وصال ہوا وہ جگہ بھی بھینی بھینی خوشبو سےمشكبارہوگئی، اگر ہماری اسلامی بہنیں بھی اُمِّ عطاررَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا کے کردار سے سبق حاصل کرتے ہوئے اورنفس و شیطان کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے ظاہر و باطن کو زیورِ شریعت سے آراستہ کرلیں،فرائض و واجبات کی پابندی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیں، جس طرح یہ بچوں کے اسکول یا ٹیوشن جانے کا ناغہ نہیں ہونے دیتیں اورکبھی ہوبھی جائے توان پر سختی کرتی ہیں،اگر اسی طرح نمازوں وغیرہ کے معاملات اور ضروری دِینی تعلیمات  كيلئے بھی کوشش کریں تواس كے دنیا میں بھی کثیر  فوائد حاصل ہوں گے اور آخِرت  میں بھی  برکتیں نصیب ہوں گی۔

    17صفرالمظفرکواُمِّ عطار رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا کایوم منایا جاتا ہے،جن جن سے ممکن ہو اُمِّ عطاررَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہا کے اِیصالِ ثواب کے لیے مدنی قافلوں میں سفر اخِتیار فرمائیں۔

    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کے ملفوظات

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آئیے!علمِ دِیْن کی اہمیت اورعمل کی ترغیب کیلئے حضرت سَیِّدنا


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • سَیِّدُنا ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی مَدَنی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ”فیضانِ داتاعلی ہجویری“کا تعارف
    • سَیِّدُنا خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • مجلس مزاراتِ اولیا
    • بَیان کا خُلاصہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami