• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللهِ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

                   (۲)جِتنی اَچّھی نیّتیں زِیادہ،اُتنا ثواب بھی زِیادہ۔

    بَیان سُننے کی نیّتیں:

    نگاہیں نیچی کیے خُوب کان لگاکر بَیان سُنُوں گا ٭ٹیک لگا کر بیٹھنے کے بجائے علمِ دِین دِیْن کی تعظیم کی خاطر جہاں تک ہوسکادو زانو بیٹھوں گا ٭ضَرورَتاً سِمَٹ سَرَک کر دوسرے کے لیے جگہ کُشادہ کروں گا ٭دھکّا وغیرہ لگا تو صَبْر کروں گا، گُھورنے، جِھڑکنے اوراُلجھنے سے بچوں گا٭صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ، اُذْکُرُوااللّٰـہَ، تُوبُوْا اِلَی اللّٰـہِ  وغیرہ سُن  کر ثواب کمانے اور صدا لگانے والوں کی دل جُوئی کے لئے بُلند آواز سے جواب دوں گا ٭بَیان کے بعد خُود آگے بڑھ کر سَلَام و مُصَافَحَہ اور اِنْفِرادی کوشش کروں گا ۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                            صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد

    ایک عظیم مبلغ

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!آج ہم ایک ایسی عظیم ہَستی کے مُتعلِّق بیان سُننے کی  سعادت حاصل کریں گے کہ جن کی وَجہ سے اسلام کی عِزَّت،شان وشوکت اورقُوَّت میں اِضافہ ہوا،جنہوں نے سَخاوت کے دریا بہا دئیے،جن کا فیضان کئی صَدیاں گزرجانے کے باوجود آج بھی جاری وساری ہے ،جن کے مزارِ پُر انوار پرہر وَقْت  عاشقانِ رسول،عاشقانِ صحابہ و اہلبیت اورعاشقانِ اولیاء کا ہجوم رہتا ہےجوحاضر ہوکر اپنی مُنہ مانگی جائز مُرادیں پاتے ہیں  ۔یہ اَہَم شَخصیَّت کون تھی ؟ان کا نام ونَسب،  کُنیَّت ولَقب  کیا تھا؟یہ بھی سُنیں گے،نیز  آپ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی ایک بہت ہی پیاری خُوبی"شوقِ علمِ دِین"کے بارے میں بھی رنگ برنگے مدنی پھولوں کی مہکتی خوشبوؤں سے اپنے مَشامِّ دِماغ کو معطر و معنبر کرنے کی کوشش کریں گے، ان مدنی پھولوں کو اپنے دِل کے مدنی گلدستے میں سجاکران پر عمل کی بھی کوشش کریں گے۔ اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دو مَدَنی پھول
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • ایک عظیم مبلغ
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا تعارف
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کاشوقِ علمِ دِین
    • طلبِ علمِ دِین کے لئے سَفَر
    • امام مُسلم رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • سَیِّدُنا ضَحَّاک رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا شوقِ علمِ دِین
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کا مُتّقی گھرانہ
    • بچوں کی مَدَنی تربیت میں ماں کا کردار
    • 12مدنی کاموں میں سے ایک مدنی کام ’’چوک درس
    • ناچ رنگ اور شراب کا عادی
    • اُمِّ عطار کا ذکرِخیر
    • داتا علی ہجویری رَحْمَۃُ اللّٰہ تَعَالٰی عَلَیْہ کے ملفوظات
    • رسالہ”فیضانِ داتاعلی ہجویری“کا تعارف
    • سَیِّدُنا خضر عَلَیْہِ السَّلَام سے اکتسابِ فیض
    • مجلس مزاراتِ اولیا
    • بَیان کا خُلاصہ
    • چلنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے6دُرودِ پاک اور2دُعائیں
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami