• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    برکاتِ نماز مع ترکِ نماز کی وعیدیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے فرمایا کہ جب نمَاز کا وَقْت قَرِیْب ہوجاتا ہے تو میں نِہایَت کامِل و مُکمَّل طَریقے سے وضو کرتا ہوں۔ پھر نَماز کا وَقْت آجانے پر جب مُصَلّے پر قَدم رکھتا ہوں تو اس طَرح کھڑا ہوتا ہوں کہ میرے بَدن کا ہر جوڑ اپنی جگہ پر بَرقَرار ہوجاتا ہے پھر میں اپنے دل میں یہ تَصوُّر جَماتا ہوں کہ خانۂ  کعبہ میرے دونوں بھنوؤں کے دَرْمِیان اور مَقامِ اِبْراہیم میرے سینے کے سامنے ہے، پھر میں اپنے دِل میں یہ یَقِیْن رکھتے ہوئے کہ اللہ عَزَّ  وَجَلَّ  میری ظاہِری حالت اور میرے دِل میں چُھپے ہوئے تمَام خَیالات کو جانتا ہے، اس طَرح کھڑا ہوتا ہوں کہ گویا پُلِ صِراط پرمیرے قَدم ہیں اور جَنَّت میرے داہنے اور جَہنَّم میرے بائیں (جانِب)اور مَلَکُ الْمَوْت میرے پیچھے ہیں اور گویا یہی نَماز میری زِنْدگی کی آخری نَماز ہے، اس کے بَعْد تکبیرِ تَحْریمہ نِہایَت ہی اِخْلاص کے ساتھ کہتا ہوں پھر اِنْتہائی تَدَبُّر اور غور و فِکْر کے ساتھ قِراءَ ت کرتا ہوں۔ پھر نِہایَت ہی تَواضُع  (عاجزی)کے ساتھ رُکُوع اور گِڑگِڑاتے ہوئے اِنکساری کے ساتھ سَجْدہ کرتا ہوں۔ پھر اسی طرح پُوری نَماز نِہایَت ہی خُضُوع و خُشُوع کے ساتھ خَوْف ورِجا (یعنی اللہ تعالیٰ کے خوف اور اس کی رَحْمَت کی اُمّید)کے دَرْمِیان اَدا کرتا ہوں، یہ سُن کر حَضْرتِ عاصِم رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ نے حَیْرت کے ساتھ پوچھا کہ اے حاتِم اَصَمّ!رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کیا واقعی آپ ہمیشہ اور ہر وَقْت اسی طریقے سے نَماز پڑھتے ہیں؟ تو آپ نے جَواب دیا کہ جی ہاں!30 برس سے میں ہمیشہ اور ہر وَقْت اسی طَرح ہر نماز اَدا کرتا ہوں۔ (روح البیان، ج۱، ص۳۳)

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                  صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّدٍ

    نَماز کی اَہَمِّیَّت :

    میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!دیکھا آپ نے کہ ہمارے اَسْلافِ کِرامرَحِمَہُمُ اللہُ السَّلام  کس قَدر اِخْلاص ، تَواضُع اور خُشُوع و خُضُوع کے ساتھ نَماز اَدا کِیاکرتے تھے مگر اس کے باوُجُوْد ان نُفُوْسِ قُدْسِیَّہ کی حالت یہ تھی کہ خَوْف  واُمّید کی کَیْفِیَّت میں رہا کرتے تھے کہ نہ جانے ہماری عِبادَت اللہ عَزَّ  وَجَلَّ کی بارگاہ میں


     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • دُرُود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بَیان کے مدنی پھول
    • حَضْرتِ سَیِّدُنا حاتِم اَصَمّ رَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کی نَماز
    • نَماز کی اَہَمِّیَّت
    • خُشُوْع و خُضُوْع سے نَماز پڑھنے والے کی مَغْفِرت
    • ہر نَماز پچھلے گُناہوں کا کفّارہ ہے
    • نماز سے گُناہ دُھلتے ہیں
    • ایک عَجیب و غریب واقِعہ:
    • بَرکاتِ نماز
    • دُنیا کا کُنواں:
    • رزق کا ضامن کون؟
    • تَجارت اور صَحابۂ کِرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کا مَعْمُول
    • بے نَمازی کا دَرد ناک اَنْجام
    • قَضا عُمری کا طریقہ
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • بارہ مدنی کاموں میں حِصّہ لیجئے
    • جوتا پہننےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami